Results 1 to 7 of 7

Thread: چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں


    چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں
    تمہاری آنکھ کے احوال پوچھتے ہیں

    کہاں کہاں ہیں روشن ہمارے بعد چراغ
    ستارے دیدہ تر سے حساب پوچھتے ہیں

    وہ تشنہ لب بھی عجب ہیں جو موج سحرا سے
    سراغِ حبس ، مزاجِ سراب پوچھتے ہیں

    کہاں بسی ہیں وہ یادیں اُجڑنا ہے جنہیں
    دلوں کی بانجھ زمیں سے عذاب پوچھتے ہیں

    برس پڑی تیری آنکھیں تو پھر یہ بھید کھل
    سوال خود سے بھی اپنا جواب پوچھتے ہیں

    ھوا کی ہمسفری سے اب اور کیا حاصل
    بس اپنے شہر کو خانہ خراب پوچھتے ہیں

    جو بے نیاز ہیں اپنے حسن سے محسن
    کہاں وہ مجھ سے میرا انتخاب پوچھتے ہیں





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

    wah wah

    eq2hdk - چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

  4. #4
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

    nice 1

  5. #5
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

    وہ تشنہ لب بھی عجب ہیں جو موج سحرا سے
    سراغِ حبس ، مزاجِ سراب پوچھتے ہیں
    kia baat hai bro...bohat fit shairy hai
    sagar3 - چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

    Thanx to all





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

    bu - چمن میں+جب بھی صبا کو گلاب پوچھتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •