Results 1 to 5 of 5

Thread: ~ Khoubsurati ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    grin ~ Khoubsurati ~

    خوبصورتی کیا ہے، حسن کیا بلا ہے حسن و خوبصورتی ایک خوبصورت احساس ہے جو آنکھوں کے لئے فرحت، دل کے لئے سکون اور روح کے لئے سر شاری و سرور کا باعث ہے لیکن حسن و خوبصورتی کا ایک خاص معیار قائم کرنا ممکن نہیں کیونکہ انسان زندگی میں یکسانیت میں اختلاف سے مرکب ہے ہر انسان کے لئے خوشی و مسرت، فرحت و سرور، اور پسندوناپسند کا معیار ایک دوسرے سے مختلف ہے کسی کو کلاسیکی موسیقی پسند ہے تو کوئی راک و پوپ کو پسند کرتا ہے، کسی کو سفید رنگ پسند ہے تو کسی کو کالا ، کسی کو سرخ تو کسی کو نیلا اس لئے ضروری نہیں کہ جو چیز ہمیں پسند ہے وہی دوسروں کے لئے بھی ویسی ہی خوبصورت ہو چونکہ ہر ایک کی رائے اور پسند مختلف ہوتی ہے لہذا خوبصورتی کا معیار بھی مختلف ہی ہوگا جو چیز جو رنگ جو منظر جو انسان آپ کے دل کو بھائے وہی آپ کے لئے سب سے خوبصورت سب سے حسین ہے قدرت نے بظاہر تمام انسانوں کو ایک جیسا ہی پیدا کیا ہے لیکن سبکی جمالیاتی حسن مختلف ہے اسی لیے ہر انسان کے انداز و اطوار، خیالات اور پسند میں اختلاف ہے جس طرح آنکھیں کالی، بھوری، سبز، نیلی اور شربتی ہوتی ہیں اسی اعتبار سے حسن نظر بھی مختلف ہے

    اور اس حسن نظر کا تعلق ظاہر سے نہیں باطن سے ہے کائنات حسن و جمال اور قدرت کی خوبصورتی کا شاہکار ہے ہر چیز میں قدرت کا حسن و جمال جھلکتا ہے جس تک رسائی کے لئے سب کو الگ الگ حسن نظر اور حسن جمال عنایت کیا گیا ہے اب یہ انسان کا کام ہے کہ وہ ان عنایات سے کس طرح فیضیاب ہوتا ہے رب نے تو اپنے بندوں کو خوبصورتی حسن و جمال جیسی نعمتوں سے نواز کر زمین پر اتارا اب یہ انسان کا کام ہے کہ وہ بدعملی کا شکار ہو کر اس حسن و خوبصورتی کو مانند نہ کرے بلکہ حسن تدبیر اور حسن عمل سے کام لیکر خوبصورتی میں مزید اضافہ کرے، اسے سنوارے اور اسے نکھارے

    اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو اپنی عطا کردہ عنایات سے مستفید ہونے اور ایک دوسرے کو فیض یاب کرنے کی توفیق و ہدایت بھی عنایت فرمائے آمین
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: ~ Khoubsurati ~

    ameen

  3. #3
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: ~ Khoubsurati ~

    Ameen

    Thankx 4 Sharing
    2112kjd - ~ Khoubsurati ~

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: ~ Khoubsurati ~

    Ameen
    bohat he flow mein hai yeh piece of witing
    I enjoyed it
    nice sharing aapi

  5. #5
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    V good

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •