Results 1 to 4 of 4

Thread: ~ Samosey Khane waley Tawaja Farmaye ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Thumbs up ~ Samosey Khane waley Tawaja Farmaye ~



    بازار اور دعوتوں کے چٹ پٹے کباب سموسے کھانے والے توجُہ فرمائیں- کباب سموسے بیچنے والے عُمُوماّ قیمہ دھوتے نہیں ہیں- ان کے بّقول قِیمہ دھوکر ڈالیں تو کباب سموسے کا ذائِقہ مُتاثِر ہوتا ہے! بازاری قِیمہ میں بعض اّوقات کیا کیا ہوتا ہے یہ بھی سن لیجئے! گائے کی اّوجھڑی کا چھلکا اُتار کر اُس کی بّٹ میں تَِلی بلکہ مّعاذاللہ عزوجل کبھی تو جما ہوا خون ڈالکر مشین میں پیستے ہیں اِس طرح سفید بٹ کے قیمے کا رنگ گوشت کی مانِند گلابی ہو جاتا ہے- بسا اوقات کباب سموسے والے حسبِ ضّرورت ادرک لہسن وغیرہ بھی قیمے کے ساتھ ہی پِسوا لیتے ہیں- اب اس قیمے کے دھونے کا سُوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اُسی قیمے میں مِرچ مّصالّحّہ ڈال کر بھون کر اُس کے کباب سموسے بنا کر فروخت کرتے ہیں- ہوٹلوں میں بھی اسی طرح کے قیمے کے سالن کا اندیشہ رہتا ہے- گندے کباب سموسے والوں سے پکوڑے وغیرہ بھی نہ لئے جائیں کہ کڑاہی ایک اور تیل بھی وُہی گندے قیمے والا- خیر میں یہ نہیں کہتا کہ معاذاللہ ہر گوشت بیچنے والا اس طرح کرتا ہے یا خُدانخواستہ ہر کباب سموسے والا ناپاک قِیمہ ہی استِعمال کرتا ہے- یقیناَ خالص گوشت کا قیمہ بھی ملتا ہے- عرض کرنے کا مّنشاء یہ ہے کہ قیمہ یا کباب سموسے قابِل اطمینان مُسلمان سے لینے چاہییں اور جو مسلمان ایسی اّوچھی حّرکتیں کرتے ہیں ان کو توبہ کر لینی چاہئے
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  2. #2
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    32,906
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default Re: ~ Samosey Khane waley Tawaja Farmaye ~

    Main qeemay k samosay ainda kbhi nhi khaonga

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ~ Samosey Khane waley Tawaja Farmaye ~

    oooooooooooooooooooooooh

  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    29
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: ~ Samosey Khane waley Tawaja Farmaye ~

    Hmmmmm

    Nice Sharing
    2112kjd - ~ Samosey Khane waley Tawaja Farmaye ~

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •