احادیث کےمطابق دعاؤں کی قبولیت کےاوقات

فرض نمازکےبعد

اذان اوراقامت کےدرمیان

تہجد کے وقت

بارش برستےوقت

سفرمیں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور جگہ فرمایا

سرسبزوشاداب رہے وه شخص جو میری حدیث کو سن کر دوسروں تک پہنچاۓ .