Results 1 to 5 of 5

Thread: یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    candel یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ




    وہ ایک ہیکر تھا، ایک منجھا ہوا ہیکر، جس کے لیے کسی بھی فیس بک کی آئ ڈی کو ہیک کرنا اتنا ہی آسان تھا، جتنا پاکستانی حکومت کے لیے پٹرول کے نرخ بڑھانا۔۔۔۔۔۔
    ایک بزم اردو تھا جس کا نام، جو ایک مقبول بزم تھی، خاص کر نئے لکھاریوں کے لیے ایک جنت سا مقام رکھتی تھی۔
    اس بزم کو اس نے ہیک کرلیا۔
    نئے لکھاری اس ساری صورت حال سے نہایت پریشان تھے، ان کی برسوں کی محنت اور محبت اسی بزم کے لیے تھی۔
    سب سخت پریشان تھے کہ کون ہے جس نے اس ادبی بزم پر شب خون مارا۔۔۔۔
    اس بزم کو ہیک کرنے کے بعد ہیکر نے اپنا نام کوبرا یعنی سانپوں کا بادشاہ ظاہر کیا۔ واقعی وہ سانپوں کا بادشاہ تھا، جس کے زہر نے کئ دوستوں کی دوستی کو ڈس لیا تھا۔
    مگر اس بار ہیکر اپنے اس عمل سے خوش نہیں تھا۔ بار بار اس کا ضمیر مندر کی گھنٹی کی طرح بج رہا تھا۔ اس نے سوچا تھا کہ یہ بزم ادبی ہے مگر جس طریقے سے اس پر لعن طعن کی گئ،وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ ادبی لوگ اپنے اندر مجھ سے بھی زیادہ زہر رکھتے ہیں۔
    اس نے دلبرداشتہ ہوکر اور بار بار ضمیر کے جھنجھوڑنے سے تنگ آکر اس بزم کو آزاد کردیا۔
    خود جنگل کی طرف بھاگ گیا جہاں اس جیسے کئ دوست اس کے منتظر تھے، جن پر اسے اطمینان تھا کہ کم ازکم مجھ پر یہ لعنت تو نہیں بھیجیں گے۔
    ادبی لوگ ہیکر کے اس عمل سے نہایت خوش تھے۔
    ہیکر جنگل کی طرف نکلنے سےپہلے اپنا لیپ ٹاپ بھی توڑ گیا کہ اسے ڈر تھا کہ لعنت کے اثرات کہیں جنگل تک نہ پہنچ جائیں۔

    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 12:02 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    nice sharing

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    bht bht shukriya

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: یکنگ ۔۔۔۔۔۔۔ مختصر افسانہ

    psnd krny ka bht bht shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •