Results 1 to 1 of 1

Thread: Deewana Insan

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Deewana Insan


    انسان بھی عجیب چیز ہے
    کوی خودی کی فنا کا دیوانہ،تو کوی

    خودی کی بقا کا دیوانہ۔ ایک دیوانہ وہ جو سمجھ بوجھ نہ

    رکھے اور ایک دیوانہ وہ جو سمجھ کا بوجھ نہ رکھے۔دیوانہ

    اپنی دیوانگی سے پہچانا جاتاہے۔ دیوانگی اگر خودی کی فنا

    لیے ہوے ہو تو وہ بقا بن جاتی ہے اور اگر دیوانگی خودی کی

    بقا کے لیے ہو تو فنا بن جاتی ہے۔

    دیکھنے میں تو ایک ہی شمع جلتی ہے مگر اس کے جلتے ہی

    دو دیوانےپگھلنے لگتے ہیں ایک وہ جو رات کی تاریکی میں

    فنا ہو جاتا ہے اور ایک وہ جو صبح کے اجالے میں بقا کہلاتا ہے۔

    Last edited by Hidden words; 06-08-2012 at 09:34 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •