جو تو نے دیا اور جو تو نے نہیں دیا اور جو تو نے دے کر لے لیا ان سب پر تیرا شکر!
کیونکہ
جو تو نے دیا وہ نعمتیری ت، جو تو نے نہ دیا وہ تیری حکمت اور جو تو نے دے کر لےلیا وہ ہمارا امتحان۔
یا اللہ!
ہمیں ہر حال میں شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما
... آمین ثم آمین