خواص سورہء یوسف


حفظ قرآن کی سہولت کے لئے پہلے سورہء یوسف یاد کرلو۔ اس کی برکت سے پورا قرآن مجید حفظ کرنا آسان ہو جائے گا۔

جو شخص عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ اس سورۃ کو تیرہ بار پڑھے عہدہ بحال ہو جائے گا اور حاکم مہربان ہوگا۔

مُفلس آدمی اسے پڑھ کر دعاء مانگے۔
انشاءاللہ تعالٰی چند روز میں غنی ہو جائے گا
۔