Results 1 to 2 of 2

Thread: پانچ دن ملے زندگی کے مگر

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default پانچ دن ملے زندگی کے مگر

    پانچ دن ملے زندگی کے مگر



    پانچ دن ملے زندگی کے مگر
    گزرے ہی تھے ابھی چار کہ بتی چلی گئی

    کل واپڈا کے دفتر میں میٹنگ تھی کچھ خاص
    ہونے لگی تکرار کہ بتی چلی گئی

    موت کی طرح اس کا بھی وقت نہ رہا
    عید کی شاپنگ اور بھرا بازار کہ بتی چلی گئی

    سکول ٹائم اور واپڈا کی ذہانت
    ناشتہ ہونے لگا تیار کہ بتی چلی گئی

    شادی والے دن بڑے خوش تھے ہم
    گلے پڑنے لگے تھے ہار کہ بتی چلی گئی
    ouu - پانچ دن ملے زندگی کے مگرouu - پانچ دن ملے زندگی کے مگر


  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: پانچ دن ملے زندگی کے مگر

    lolxx
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - پانچ دن ملے زندگی کے مگر

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •