Results 1 to 5 of 5

Thread: میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو


    آج کی رات غم دوست میں شدت ھے بہت
    جن سے الفت تھی بہت ان سے شکایت ہے بہت

    کتنی یادیں ہیں چلی آتی ہیں کمزور و نڈھال
    غَمِ جاناں کی کشا کش غَمِ دوراں کے سوال

    چاند کو چھونے کی خواہش انہیں پانے کا خیال
    بے شمار آرزوئیں حسرت و ارمان وصال

    عمر اپنی انہی بیکار خیالوں میں دھری

    چھا گیا پھر انہی خابیدا نگاہوں کا فسوں
    ذہن میں کھلنے لگے پھر تیری یادوں کے کنول

    آج پھر ہونٹ تصور میں تیرے چوم لیے
    جذبہء شوق سے ہونے لگیں پلکیں بوجھل

    ہاے ٹوٹی ہے کہاں جا کے خیالوں کی کمند

    ہاے رنگینی ایام کہاں سے لاؤں
    عیش و عشرت کا وہ اک جام کہاں سے لاؤں
    رندی حافظ و خیام کہاں سے لاؤں
    وہ حسین صبح وہ حسین شام کہاں سے لاؤں

    میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو

    wah...

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو

    gud one
    suno hworiginal - میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دوღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میرے آوارہ خیالو مجھے سو جانے دو

    thanx to all





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •