Results 1 to 5 of 5

Thread: ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں


    ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں
    میں دشتِ غم میں آہوۓ صیّاد دیدہ ہوں

    ہوں دردمند، جبر ہو یا اختیار ہو
    گہ نالۂ کشیدہ، گہ اشکِ چکیدہ ہوں

    نے سُبحہ سے علاقہ نہ ساغر سے رابطہ
    میں معرضِ مثال میں دستِ بریدہ ہوں

    ہوں خاکسار پر نہ کسی سے ہو مجھ کو لاگ
    نے دانۂ فتادہ ہوں ،نے دامِ چیدہ ہوں

    جو چاہیے، نہیں وہ مری قدر و منزلت
    میں یوسفِ بہ قیمتِ اوّل خریدہ ہوں

    ہر گز کسی کے دل میں نہیں ہے مری جگہ
    ہوں میں کلامِ نُغز، ولے ناشنیدہ ہوں

    اہلِ وَرَع کے حلقے میں ہر چند ہوں ذلیل
    پر عاصیوں کے زمرے میں مَیں برگزیدہ ہوں

    ہوں گرمئ نشاطِ تصوّر سے نغمہ سنج
    میں عندلیبِ گلشنِ نا آفریدہ ہوں

    جاں لب پہ آئی تو بھی نہ شیریں ہوا دہن
    از بسکہ تلخئِ غمِ ہجراں چشیدہ ہوں

    ظاہر ہیں میری شکل سے افسوس کے نشاں
    خارِ الم سے پشت بہ دنداں گزیدہ ہوں

    پانی سے سگ گزیدہ ڈرے جس طرح اسدؔ
    ڈرتا ہوں آئینے سے کہ مردم گزیدہ ہوں

    (مرزا غالب)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں

    nicee

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں

    nyc one
    suno hworiginal - ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوں

    Thanx to all





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •