Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 22

Thread: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    Asalam o Alaikom

    Yeh tehreer Nigahh say Guzzrii,bht achii lagii,socha aap kay sath bhii share karoooo...........



    قدیم یونان کے عظیم فلاسفر سقراط کے پاس اس کا ایک جاننے والا آیا ۔ اس نے سقراط سے کہا کیا تم جانتے ہو کہ تمھارے ایک سٹوڈنٹ کے بارے میں میں نے کیا سنا ۔
    سقراط نے کہا ایک لمحے کے لئے رکو ۔ اس سے پہلے کہ تم مجھے کچھ بتاوّ۔ میں چاہتا ہوں کہ تم ایک ٹیسٹ پاس کرو ۔جس کا نام ٹرپل فلٹر ٹیسٹ ہے ۔
    سقراط نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے تم مجحے میرے سٹوڈنٹ کے متعلق بتاو۔ جو تم کہنا چاہتے ہو اس کو فلٹر کر لیتے ہیں ۔
    پہلا فلٹر سچائی ہے ۔ کیا تمھیں کامل یقین ہے کہ جو تم مجھے بتانا چاہتے ہو وہ سچ ہے ۔
    نہیں : وہ شخص بولا حقیقت میں میں نے صرف سنا ہے ۔
    ٹھیک : سقراط نے کہا کہ تم حقیقت میں یہ نہیں جانتے کہ وہ بات سچ ہے یا نہیں ۔
    سقراط نے کہا کہ اب ہم دوسرا فلٹر استعمال کرتے ہیں ۔ اچھائی کا فلٹر ۔
    جو تم مجھے میرے سٹوڈنٹ کے بارے میں بتانا چاہتے ہو ۔ کیا وہ اچھی بات ہے ۔
    نہیں: اس شخص نے جواب دیا ۔
    سقراط نے کہا ۔ اس کا مطلب ہے کہ تم مجھے کوئی بری خبر سنانا چاہتے ہو ۔ حالانکہ تم اس کی سچائی کے بارے میں بھی یقین نہیں رکھتے ۔
    سقراط نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ تم اب بھی ٹیسٹ پاس کر سکتے ہو ۔کیونکہ ابھی تیسرا فلٹر باقی ہے ۔ جو تم مجھے بتانا چاہتے ہو کیا وہ میرے لئے فائدہ مند ہے ۔
    نہیں : وہ شخص گویا ہوا ۔
    سقراط نے کہا کہ کیا تم مجھے وہ بات بتانا چاہتے ہو جو سچ نہیں ، اچھی بھی نہیں اور میرے لئے فائدہ مند بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم اپنی روز مرہ معمولات زندگی میں کتنی ہی باتیں ا دھر سے اُدھر بغیر تحقیق کئے پھیلا دیتے ہیں ۔ مگر کبھی یہ خیال نہیں کرتے کہ جنہیں بتایا جا رہا ہے ان کے لئے اس کی افادیت کیا ہے ۔ کہیں گپ شپ اور وقت گزاری کے لئے سنی سنائی باتوں میں قیمتی وقت ضائع تو نہیں کر رہے ۔جس کا فائدہ نہ تو سننے والے کو ہوتا ہے اور نہ ہی سنانے والے کو ۔
    فتنہ پرور لوگ نفرت کا بیج بونے کے لئے محبت کے رشتوں میں سنی سنائی اور جھوٹی باتوں سے رخنہ ڈالتے ہیں ۔جنہیں سننے والے بغیر کسی حیل و حجت کے قبولیت کی سند عطا کر دیتے ہیں ۔
    ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم کانوں تک پہنچنے والی بات کو فلٹر ٹیسٹ سے کشیدہ کر لیں۔ تاکہ بات کی حقیقت سے زیادہ بات پہنچانے کی نیت واضح ہو سکے ۔ جو کہ اتنا مشکل اور دشوار ہر گز نہیں ہے ۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    Walaikumusalam !

    filter to bohat acha kiya hai Suqraat sahab ne
    nice sharing

    eq2hdk - ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    Quote Originally Posted by Vampire View Post
    Walaikumusalam !

    filter to bohat acha kiya hai Suqraat sahab ne
    nice sharing
    Greek philosopherzz main sab say ziada impress mjhay Suqrraat nay kia haii.........

    thanxxxxxxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    walikum asslam
    such hai

  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    waklaikum slam

    nice sharing

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    وعلیکم السلام
    کہا تو بالکل درست ہے بس عمل کی توفیق ہو سب کو

    Last edited by ~Maliha~; 14-03-2012 at 08:50 AM.

  7. #7
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    *nice Sharing..........
    sagar3 - ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




  8. #8
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    valley of flowers
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    445 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474846

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    walakum salam

    ager hum ye filter use karain to bohat say maslay hal ho saktay hain
    Copyof1 zps2cc647ef - ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

  9. #9
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    waqai bht sahi kaha....wonderful words..i wish hum main bhi bolnay sa pahlay usay filter krnay ki silahyat ajaey..thnx fr sharing
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  10. #10
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: ٹرپل فلٹر ٹیسٹ

    bohat nice hy

    KHUD hum sub ko filter krny ki tofeeeq dy

    taky sub ki zindgi asan ho jay

    adhy sy zeyda mushkalat khud hum ny apny upar musalt kr li hain

    isi ly aj pareshan haal hain
    Bgxof - ٹرپل فلٹر ٹیسٹ


Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •