Results 1 to 6 of 6

Thread: میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں


    میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں
    مگر اتنا تو سمجھ لو کہ وفادار تو ہوں

    عمر بھر آپ نے مجھ کو کبھی اچھا نہ کہا
    خیر اچھا نہ سہی آپ کا بیمار تو ہوں

    یا خدا پرسش ِ اعمال کا دیتا ہوں جواب
    بات کا ہوش کسے ہے ابھی ہوشیار تو ہوں

    مے و معشوق سے انکار نہیں اے زاہد
    عاشق زار تو ہوں رندِ قدح خوار تو ہوں

    گو مرے پاس نہیں+غیر متاع کا سد
    میں تماشائی اندازِ خریدار تو ہوں

    داغ مرنے نہیں+ دیتا مجھے رشکِ اغیار
    ورنہ مرجاؤں ابھی جان سے بیزار تو ہوں

    داغ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں

    nice

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں

    umda..
    suno hworiginal - میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں

    shukriyaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •