Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے


    ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے
    ایک قیامت بیت چکی ہے، ایک قیامت اور بھی ہے

    ہم نے اُسی کے درد سے اپنے سانس کا رشتہ جوڑ لیا
    ورنہ شہر میں زندہ رہنے کی اِک صورت اور بھی ہے

    ڈوبتا سوُرج دیکھ کے خوش ہو رہنا کس کو راس آیا
    دن کا دکھ سہہ جانے والو، رات کی وحشت اور بھی ہے

    صرف رُتوں کے ساتھ بدلتے رہنے پر موقوف نہیں
    اُس میں بچوں جیسی ضِد کرنے کی عادت اور بھی ہے

    صدیوں بعد اُسے پھر دیکھا، دل نے پھر محسوس کیا
    اور بھی گہری چوٹ لگی ہے، درد میں شِدّت اور بھی ہے

    میری بھیگتی پلکوں پر جب اُس نے دونوں ہاتھ رکھے
    پھر یہ بھید کھُلا، اِن اشکوں کی کچھ قیمت اور بھی ہے

    اُس کو گنوا کر محسن اُس کے درد کا قرض چُکانا ہے
    ایک اذّیت ماند پڑی ہے، ایک اذّیت اور بھی ہے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    wah wah

    eq2hdk - ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    wah...awesome sharing
    suno hworiginal - ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہےღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

  5. #5
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے


    ڈوبتا سوُرج دیکھ کے خوش ہو رہنا کس کو راس آیا
    دن کا دکھ سہہ جانے والو، رات کی وحشت اور بھی ہے

    waah bohat khob

    sigpic13827 8 - ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    bht khub

  7. #7
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    اُس کو گنوا کر محسن اُس کے درد کا قرض چُکانا ہے
    ایک اذّیت ماند پڑی ہے، ایک اذّیت اور بھی ہے

    2dnmmf - ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

  8. #8
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    saudi
    Age
    42
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    صرف رُتوں کے ساتھ بدلتے رہنے پر موقوف نہیں
    اُس میں بچوں جیسی ضِد کرنے کی عادت اور بھی ہے

  9. #9
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    saudi
    Age
    42
    Posts
    61
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    V nice

  10. #10
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے

    ترکِ محبت کر بیٹھے ہم، ضبط محبت اور بھی ہے
    ایک قیامت بیت چکی ہے، ایک قیامت اور بھی ہے


    Awesome

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •