Results 1 to 10 of 10

Thread: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں


    ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    اللہ تعالیٰ نے مرد و عورت کو ایک ہی مٹی سے تخلیق کیا، اماں حوا حضرت آدم کے جسم کا ہی ایک حصہ تھیں، اللہ تعالیٰ نے وجودِ زن سے کائنات میں رنگ بھر دئیے گزرتے ماہ و سال نے عورت کی حیثیت کو پاﺅں کی جوتی کے برابر کردیا جب رحمت اللعالمین اس دنیا میں تشریف لائے۔آپ نے عورت کو ہر لحاظ سے رتبہ دیا۔ماں کی حیثیت سے جنت قرار دیا بیٹی کو رحمت اور بیوی کو آنکھوں کی تسکین قراردیا۔

    آپ نے خطبہ جمعتہ الوداع پرواضح طورپر فرمادیا۔
    ” عورتوں کا مردوں پر ویسا ہی حق ہے جیسا کہ مردوں کا عورتوں پر“


    آپ نے جائیداد میں بھی عورت کو حصہ قراردیا۔ علم کے حصول کو مرد و عور ت دونوں پر فرض کیا۔آپ نے عورت کو توازن سے جینا سکھایا۔

    جب کہ اب ہم اکسیویں صدی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے شہری ہیں ۔پھر بھی کہیں تو عورتیں حقوق نسواں کی آوازاٹھا رہی ہیں اور کہیں گھروں سے بھاگ رہی ہیں۔

    گویا آج بھی ہم زمانہ عرب کے جاہل ہیں۔جو اب اپنی بیٹیوں کو زندہ دفن کرنے کی بجائے ونی، کاروکاری اور قرآن سے شادی کرکے زندہ درگور کررہے ہیں۔ تو کہیں خواتین کو بزنس کانٹریکٹ اورتعلقات بڑھانے کیلئے شو پیس کے طورپر استعمال کیا جارہا ہے۔ کہیں لڑکیوں کی پیدائش کو چھپایا جارہا ہے تو کہیں انہیں علم سے محروم کیاجارہا
    ہے۔

    یہاں تک کہ شادی جیسے اہم معاملے میں بھی انہی کی رائے کو ضروری نہیں سمجھا جاتا۔ منافقت جو زندگی ہم نے اپنا رکھی ہے۔اس کا نتیجہ دین و دنیا میں رسوائی ہے آج کی عورت کو نہ توآزادی چاہیے نہ جبری قید بلکہ صرف وہی حقوق چاہیے جو اللہ اور اس کے رسول نے دئیے۔

    آج کا مرد ایک پل کے لئے سوچے کہ وہ گھر میں موجود خواتین کو وہ رتبہ دے رہا ہے جو ان کا حق ہے۔ یا پھر اس کی مسلمانی نماز روزے تک محدود ہے۔ اللہ نے اسلام کو معاملاتی دین بنایا ہے۔ اور یہ ہر گھر کا اہم معاملہ ہے۔

    صرف ایک لمحے کے لئے اپنی ذات کا احتساب کیجئے،کیا آپ ایک اچھے باپ، خاوند ،بیٹے اور بھائی ہیں؟ صرف ایک لمحے کو اپنے آپ کو اپنے گھر کی خواتین کی جگہ رکھ کر سوچئے اور اس اذیت اور درد کو محسوس کیجئے جو آپ کی گھر کی خواتین جھیل رہی ہیں۔

    صرف ایک لمحے کیلئے اپنی ذات کی آگاہی حاصل کیجئے

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    beh-tareen tehreer...lamha-e-fikriya hay..thanx 4 sharing

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    bht achi tehreer hai..
    zabrdast
    kash log Islam k ahkamat aur us ki talemat ko smjh saken tou bht sari problems khud hi solve ho jaen.

  4. #4
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    waah , bohat achi baat

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    Jazak ALLAH

    Ye Sub Jamhooriyat Ki Laanat Ki Waja Se Ho Raha Hai

    Islami Qanoon Naafiz Ho Jaaye To Sub Kuch Theek Ho Jaaye

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    buhat behtareen aalaa Allah sab ko sahi say apnay deen par chalnay ki toufeeq day Ameen

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    sahi kaha aap ne.
    hum deen se ziada rasmo-riwajo mein jakre hue hein.
    ALLAH (SWT) hamein hadayat dein, ameen, suma ameen.

  8. #8
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    beh-tareen tehreer...lamha-e-fikriya hay..thanx 4 sharing orangeabli - ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

  9. #9
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    aik achi sharing hai
    Protection of Women Act 2006 hai lakin shayad pata nahi hota women ko iska

  10. #10
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ابن آدم ہے تو بنتِ آدم ہوں میں

    bhut umdah tehreer janab.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •