Results 1 to 4 of 4

Thread: یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے


    یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے

    یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے
    یہ تو خواب ھے ، کسی آنکھ کا ،
    جسے جاگنے کی سزا ملی ،
    یہ جو چاند ھے ، یہ عذاب ھے ،
    وہ عذاب ،
    جس نے ملا دیا ھے گلاب لمحوں کو خاک میں ،
    یہ جو چاند ھے ، یہ جواب ھے ،
    کسی اس طرح کے سوال کا ،
    کہ جو آج تک نہ اٹھا کبھی کسی ذہن میں ،
    یہ جو چاند ھے ،
    یہ تو باب ھے کسی درد کا ،
    کسی حجر کا ، کسی وصل کا ،
    کسی زرد زرد سی فصل کا ،
    یہ تھکا تھکا سا جو چند ھے ،
    کبھی بن پڑے تو اس سے پوچھ کے دیکھنا
    اِسے گہری گہری سی نیند سے ،
    بھلا کس نے آ کے جگا دیا ؟
    اِسے روگ کس نے لگا دیا . . . ؟





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474872

    Default Re: یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    34
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے

    waah janab

    sigpic13827 8 - یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    11
    Rep Power
    21474862

    Default Re: یہ تھکا تھکا سا جو چاند ھے

    very niceee

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •