Results 1 to 3 of 3

Thread: میری بدخوئی کے بہانے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میری بدخوئی کے بہانے ہیں


    میری بدخوئی کے بہانے ہیں
    رنگ کچھ اور اُن کو لانے ہیں

    رحم اے اضطراب رحم کہ آج
    اُن کو زخمِ جگر دکھانے ہیں

    کیسی نیند اور پاسباں کس کا
    یاں نہ آنے کے سب بہانے ہیں

    کر کے ایفائے عہد کا مذکور
    اپنے احساں اُنہیں جتانے ہیں

    اُس کی شوخی کی ہے کوئی حد بھی
    اک نہ آنے کے سَو بہانے ہیں

    سر اُٹھانا وبال ہے اور یاں
    ناز اُن کے ابھی اُٹھانے ہیں

    ظلم سے اُن کا پیٹ بھرنے تک
    ہم کو تیغ و تیر ہی کھانے ہیں

    ان بتوں ہی کو حُسن دینا تھا
    کیا خدائی کے کارخانے ہیں

    الم و درد و رنج و بیتابی
    یار اپنے یہی پُرانے ہیں

    کیا ہماری نماز، کیا روزہ
    بخش دینے کے سو بہانے ہیں

    میں کروں جستجو کہاں جا کر
    اُن کے تو سو جگہ ٹھکانے ہیں

    قافیے کو بدل کے اے مجروح
    اور اشعار کچھ سُنانے ہیں

    (میر مہدی مجروح)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میری بدخوئی کے بہانے ہیں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میری بدخوئی کے بہانے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: میری بدخوئی کے بہانے ہیں

    niceee

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •