Results 1 to 3 of 3

Thread: Al-Baqarah: 8-13

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    candel Al-Baqarah: 8-13


    ‎(میں پناہ مانگتا ہوں اللٌہ کی،دھتکارے ہوئے شیطان سے)

    8.اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان نہیں لائے
    9. وہ الله اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں حالانکہ وہ اپنے آپ ہی کو دھوکہ دے رہے ہیں اور وہ نہیں سمجھتے
    10. انکے دلوں میں بیماری ہے پھر الله نے ان کی بیماری بڑھا دی اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے
    11. اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ ملک میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں
    12. خبردار بے شک وہی لوگ فسادی ہیں لیکن نہیں سمجھتے
    13. اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس طرح اور لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں ''کیا ہم ایمان لائیں جس طرح بے وقوف ایمان لائے ہیں؟'' خبردار وہی بے وقوف ہیں لیکن وہ نہیں جانتے
    (Al-Baqarah - The Cow (8-13

    کرنے کا کام:
    ہم نے جھوٹ چھوڑنا ہے
    اور
    کسی کو دھوکا نہیں دینا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Al-Baqarah: 8-13

    Allah hamian apni panah main rakhai bhot azab hia qabar ka ...bhot dar lagta hia ..bus ache amal sath jaye Ameen ...bakhs de Allah sub ko AMEEN.

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: Al-Baqarah: 8-13

    Allah hamen hidayat de aur iman k rastay pr gamzan rakhay
    jazak Allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •