Results 1 to 3 of 3

Thread: ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں


    ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں

    پرل کا نیچرل پنک،
    ریولان ہینڈ لوشن،
    الزبتھ آرڈرن کا بلش آن بھی،
    میڈورا میں پھر نیل پالش کا کوئی نیا شیڈ آیا؟
    مرے اس بنفشی دوپٹے سے ملتی ہُوئی
    رائمل میں لپ اسٹک ملے گی؟
    ہاں،وہ ٹیولپ کا شیمپو بھی دیجئے گا،
    یاد آیا
    کچھ روز پہلے جو ٹیوزرلیا تھا، وہ بالکل ہی بیکار نکلا،
    دُوسرا دیجئے گا!
    ذرا بِل بنا دیجئے!

    ارے! وہ جو کونے میں اک سینٹ رکھا ہُوا ہے
    دکھائیں ذرا
    اِسے ٹیسٹ کر کے تو دیکھوں
    (خدایا! خدایا:
    یہ خوشبو تو اُس کی پسندیدہ خوشبو رہی ہے
    سدا سے اس کے ملبوس سے پھوٹتی تھی!)

    ذرا اس کی قیمت بتا دیں!
    اِس قدر!!
    اچھا ،یوں کیجئے
    باقی چیزیں کبھی اور لے جاؤں گی
    آج تو صرف اِس سینٹ کو پیک کر دیجئے

    پروین شاکر





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں

    hmmm nyc
    suno hworiginal - ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ڈیپارٹمنٹل اسٹور میںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ڈیپارٹمنٹل اسٹور میں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •