Results 1 to 3 of 3

Thread: پیارے ہیں سیاہ ستدان ہمارے

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default پیارے ہیں سیاہ ستدان ہمارے

    پوری قوم ان لوگوں کا نام پکارے
    پیارے ہیں سیاہ ستدان ہمارے

    ہم سے تو سب ہی چھن گیا ہے
    جب سے ہوئے یہ لوگ ہمارے
    کبھی پورے نہ کئے انہوں نے وعدے
    قوم بند بتیوں میں ساری رات جاگے
    یہ جہاں چھوٹ جائے یا مکان چھوٹ جائے
    تنگ جیب میری، میں کروں کیا کروں

    خرچہ میرا خرچہ، جب یہ نہ چلے ، میری جان جلے

    دوستو! لیڈروں کو کیا ہو گیا
    دیکھ لو، تیل سو کا لیٹر ہو گیا
    پہلے بجلی بڑھائی، میرا خرچہ بڑھا
    پھر گیس بڑھائی، میرا خرچہ بڑھا
    پہلے بجلی بڑھائی، پھر گیس بڑھائی
    ان فیصلوں پہ کوئی بھی نہ بولے
    کوئی تھاں مل جائے
    میری جاں چھوٹ جائے
    تنگ جیب میری، میں کروں کیا کروں۔

    خرچہ، میرا خرچہ، جب یہ نہ چلے، میری جان جلے

    ساتھیا! کل میرا چالان ہو گیا
    پُلس نے ہاتھ سے موبائل کھو لیا
    ایک سارجنٹ آیا، میرا خرچہ بڑھا
    مجھے سائیڈ پہ بلایا، میرا خرچہ بڑھا
    ایک سارجنٹ آیا، مجھے سائیڈ پہ بلایا
    میرے کانوں میں ہولے ہولے بولا:۔
    ایک سو مل جائے، تیری جاں چھوٹ جائے
    ہائے نکلا نہ سو، میں کروں کیا کروں

    خرچہ، میرا خرچہ، جب یہ نہ چلے، میری جان جلے

    پوری قوم ان لوگوں کا نام پکارے
    اتنے پیارے ہیں سیاہ ستدان ہمارے
    ہم سے تو سب ہی چھن گیا ہے
    جب سے ہوئے یہ لوگ ہمارے
    یہ جہاں چھوٹ جائے یا مکان چھوٹ جائے
    تنگ جیب میری، میں کروں کیا کروں

    خرچہ میرا خرچہ، جب یہ نہ چلے ، میری جان جلے

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: پیارے ہیں سیاہ ستدان ہمارے

    lolx
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - پیارے ہیں سیاہ ستدان ہمارے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: پیارے ہیں سیاہ ستدان ہمارے

    hehehe

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •