Results 1 to 2 of 2

Thread: مجھے مارتا کوئی اور ہے

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default مجھے مارتا کوئی اور ہے


    میں شکار ہوں کسی اور کا، مجھے مارتا کوئی اور ہے
    مجھے جس نے بکری بنا دیا وہ تو بھڑیا کوئی اور ہے

    کئی سردیاں بھی گزر گئیں، میں تو اس کے کام نہ آ سکا
    میں لحاف ہوں کسی اور کا، مجھے اوڑھتا کوئی اور ہے

    مجھے چکروں میں پھنسا دیا، مجھے عشق نے تو رلا دیا
    میں تو مانگ تھی کسی اور کی، مجھے مانگتا کوئی اور ہے

    میں ٹنگا رہا تھا منڈیر پر کہ کبھی تو آئے گی صحن میں
    میں تھا منتظر کسی اور کا، مجھے گھورتا کوئی اور ہے

    سرِ بزم مجھ کو اُٹھا دیا، مجھے مار مار لٹا دیا
    مجھے مارتا کوئی اور ہے، ولے ہانپتا کوئی اور ہے

    مجھ اپنی بیوی پہ فخر ہے، مجھے اپنے سالے پر ناز ہے
    نہیں دوش دونوں کا اسمیں کچھ، مجھے ڈانٹتا کوئی اور ہے

    میں تو پھینٹ پھینٹ کے پھٹ گیا، میں پھٹا ہوا وہی تاش ہوں
    مجھے کھیلتا کوئی اور ہے، مجھے پھینٹتا کوئی اور ہے

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: مجھے مارتا کوئی اور ہے

    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - مجھے مارتا کوئی اور ہے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •