Results 1 to 4 of 4

Thread: برسوں کے بعد ديکھا

  1. #1
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default برسوں کے بعد ديکھا

    ajy1jm - برسوں کے بعد ديکھا

    برسوں کے بعد ديکھا ایک شخص دلربا سا
    اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا



    ابرو کِچھے کِچھے سے آنکھيں جُھکی جُھکی سی
    باتيں رُکی رُکی سی، لہجہ تھکا تھکا سا


    الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميں
    بن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا


    خوابوں ميں خواب اس کے، يادوں ميں ياد اس کی
    نيندوں ميں گُھل گيا ہو جيسے کہ رتجگا سا


    پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی ميں
    وہ ہر طرح سے ليکن اوروں سے تھا جُدا سا


    اگلی محبتوں نے وہ نا مرادياں ديں
    تازہ رفاقتوں سے دل تھا ڈرا ڈرا سا


    کچھ یہ کہ مدّتوں سے ہم بھی نہیں تھے روئے
    کچھ زہر میں بجھا تھا احباب کا دِلاسا


    پھر یوں ہوا کہ ساون آنکھوں میں آ بسے تھے
    پھر یوں ہوا کہ جیسے دل بھی تھا آبلہ سا


    اب سچ کہیں تو یارو، ہم کو خبر نہیں تھی
    بن جائےگا قیامت اِک واقعہ ذرا سا


    تیورتھےبےرُخیکے،اندازدوستی کے
    وہ اجنبی تھا لیکن لگتا تھا آشنا سا


    ہم دشت تھےکہ دریا،ہم زہرتھےکہ امرت
    ناحق تھا زعم ہم کوجب وہ نہیں تھا پیاسا


    ہم نےبھی اُسکودیکھا کل شام اتفاقاً
    اپنابھی حال ہےاب، لوگوفرازکا سا

    ajy1jm - برسوں کے بعد ديکھا
    Last edited by sweet-fairy; 18-03-2012 at 02:32 AM.

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: برسوں کے بعد ديکھا

    sooo beautifull dear
    suno hworiginal - برسوں کے بعد ديکھا
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - برسوں کے بعد ديکھاღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - برسوں کے بعد ديکھا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: برسوں کے بعد ديکھا

    Umda
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: برسوں کے بعد ديکھا

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - برسوں کے بعد ديکھا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •