Results 1 to 2 of 2

Thread: حدیث پاک

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default حدیث پاک

    السلام علیکم
    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہےکہ سرکار اقدسﷺنے رات دن پے در پے روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔
    تو ایک شخص نے حضورﷺسے عرض کیا :یا رسول اللہ!آپ تو درات دن پے درپے روزہ رکھتے ہیں۔
    حضور نے فرمایاکہ :میرے مثل تم میں سے کون ہے،بے شک میں اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ میرا پروردگار مجھے کھلاتا پلاتاہے۔
    بخاری 263،مسلم 352،مشکوۃ175

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474885

    Default Re: حدیث پاک

    jazakALLAH khair....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •