Results 1 to 2 of 2

Thread: Al-Baqarah: 15-22

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    candel Al-Baqarah: 15-22

    (میں پناہ مانگتا ہوں اللٌہ کی،دھتکارے ہوئے شیطان سے)

    15. یا (ان کی مثال ایسی ہے ) جیسا کہ آسمان سے بارش ہو جس میں اندھیرے اور گرج اور بجلی ہو تو وہ اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں کڑک کے سبب سے موت کے ڈر سے دیتے ہوں اور الله کافروں کو گھیرے ہوئے ہے
    20. قریب ہے کہ بجلی ان کی آنکھیں اچک لے جب ان پر چمکتی ہے تو اس کی روشنی میں چلتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا ہوتا ہے تو ٹھر جاتے ہیں اور اگر الله چاہے تو ان کے کان اور آنکھیں لے جائے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے
    21. اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور انہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ
    22. (وہ رب) جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل نکالے سو کسی کو الله کا شریک نہ بناؤ حالانکہ تم جانتے بھی ہو

    Al-Baqarah - The Cow 15-22

    کرنے کا کام؛
    عبادت کریں اپنے رب کی

  2. #2
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: Al-Baqarah: 15-22

    SubhanALlah
    JazakAllah fr sharing sis

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •