Results 1 to 2 of 2

Thread: لوگوں کو دیا حسن اتنا میرے ساتھ نہیں کی چنگی....بونگے میاں کے نام

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default لوگوں کو دیا حسن اتنا میرے ساتھ نہیں کی چنگی....بونگے میاں کے نام

    بونگے میاں کے نام
    لوگوں کو دیا حسن اتنا میرے ساتھ نہیں کی چنگی
    دیے ہوتے چار بال مجھ کو کرتا میں بھی کنگی

    کوئی کہتا ہے ٹکلو تو کوئی تبلا بجاتا ہے
    دیکھوں جو آئینہ تو وہ بھی دیکھ کر مسکراتا ہے

    دیکھ کر خود کو کبھی کبھی دل بہت روتا ہے
    اندازہ ہوتا نہیں منہ کہاں سے شروع ہوتا ہے

    بہت سوچنے کے بعد یہ بات سمجھ میں آئی ہے
    مہنگائی کے دور میں یارب شیمپو سے جان چھڑائی ہے



  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: لوگوں کو دیا حسن اتنا میرے ساتھ نہیں کی چنگی....بونگے میاں کے

    nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - لوگوں کو دیا حسن اتنا میرے ساتھ نہیں کی چنگی....بونگے میاں کے نام

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •