Results 1 to 4 of 4

Thread: " بارھواں کھلاڑی "

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default " بارھواں کھلاڑی "





    " بارھواں کھلاڑی "



    خوشگوار موسم میں
    ان گنت تماشائی
    اپنی اپنی ٹیموں کو داد دینے آتے ھیں
    اپنے اپنے پیاروں کا حوصلہ بڑھاتے ھیں
    میں الگ تھلگ سب سے
    بارھویں کھلاڑی کو
    ھوٹ کرتا رھتا ھوں
    بارھواں کھلاڑی بھی کیا عجب کھلاڑی ھے
    کھیل ھوتا رھتا ھے
    شور مچتا رھتا ھے ' داد پڑتی رھتی ھے
    اور وہ الگ سب سے انتظار کرتا ھے
    ایک ایسی ساعت کا ' ایک ایسے لمحے کا
    جس میں سانحہ ھو جائے
    پھر وہ کھیلنے نکلے
    تالیوں کے جھرمٹ میں ' ایک جملہؑ خوش کن
    ایک نعرہؑ تحسین اس کے نام پر ھو جائے
    سب کھلاڑیوں کے ساتھ وہ بھی معتبر ھو جائے
    پر یہ کم ھی ھوتا ھے
    پھر بھی لوگ کہتے ھیں
    کھیل سے کھلاڑی کا عمر بھر کا رشتہ ھے
    عمر بھر کا یہ رشتہ چھوٹ بھی تو سکتا ھے
    آخری وسل کے ساتھ ڈوب جانے والا دل
    ٹوٹ بھی تو سکتا ھے
    تم بھی افتخار عارف بارھویں کھلاڑی ھو
    انتظار کرتے ھو ایک ایسے لمحے کا
    ایک ایسی ساعت کا
    جس میں سانحہ ھو جائے
    تم بھی افتخار عارف
    تم بھی ڈوب جاؤ گے
    تم بھی ٹوٹ جاؤ گے

    افتخار عارف





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: " بارھواں کھلاڑی "

    ؑis ko sahi karo yeh ghalat hai
    Last edited by ~Maliha~; 21-03-2012 at 08:27 AM.

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: " بارھواں کھلاڑی "

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - " بارھواں کھلاڑی "

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: " بارھواں کھلاڑی "

    i also think

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •