Results 1 to 3 of 3

Thread: Al-Baqarah: 26-27

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    candel Al-Baqarah: 26-27


    ‎(میں پناہ مانگتا ہوں اللٌہ کی،دھتکارے ہوئے شیطان سے)

    26. بے شک الله نہیں شرماتا اس بات
    سے کہ مثال بیان کرے مچھر کی یا اس
    چیز کی جو اس (مچھر) کے اوپر ہے،
    سو جو لوگ مومن ہیں وہ اس (مثال)
    کو اپنے رب کی طرف سے صحیح جانتے
    ہیں اور جو کافر ہیں سو وہ کہتے ہیں
    ''الله کا اس مثال سے کیا مطلب ہے؟''
    الله اس مثال سے بہتوں کو گمراہ کرتا ہے
    اور بہتوں کو اس سے ہدایت دیتا ہے اوراس
    سے گمراہ تو بدکاروں ہی کو کیا کرتا ہے
    27. جو الله کے عہد کو پختہ کرنے کے بعد
    توڑتے ہیں اور جس کے جوڑنے کا الله نے
    حکم دیا ہے اسے کاٹتے ہیں اور ملک میں
    فساد کرتے ہیں وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں

    Al - Baqarah - The Cow 26-27

    آج کا کرنے کا کام:

    اپنے عہد پورے کرنے ہیں،
    اور
    رشتوں کو نہیں کاٹنا
    (کسی ایک روٹھے رشتہ دار کو السلام علیکم کہہ دیں)

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: Al-Baqarah: 26-27

    jazakALLAH khair......

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: Al-Baqarah: 26-27

    Jazak Allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •