Results 1 to 7 of 7

Thread: بھکاری یا موت کے سوداگر

  1. #1
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    بھکاری یا موت کے سوداگر

    عزیز ساتھیو

    کل(یہ واقعہ بہت پہلے کا ہے) میرا ایک شہر سے گزر ہوا۔کچھ آفس کے کام سے جانا تھا۔میں آفس کے کام کو نمٹا کر نکلا تو رستے میں ایک مارکیٹ کے سامنےایک بھکاری عورت کو دیکھا! جو اپنے شیرخوار بچے کو ایک لکڑی کی ریڑھی پر لٹا کربھیک مانگ رہی تھی۔دھوپ سے اس شیر خوار کا برا حال تھا۔عورت جوان تھی اور چہرے کے خدوخال سے لگ رہا تھا کہ چہرے پر کافی مہحنت کی ہے۔مگر بچے کے اوپر کوئی کپڑا تک نہیں تھا۔
    کیا ایسے لوگ صرف اپنی غرض پوری کرنے کے لیے چھوٹے چھوٹے بچوں کو تکلیفیں دینا بہتر سمجھتے ہیں؟
    خیر میرا بات کرنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ کیا ہمیں ایسے لوگوں کو پیسے دینے چاہییں یا نہیں؟
    پلیز اپنے اپنے کومنٹس سے اس بات کی وضاحت کرنے کی کوشش کریں کہ ایسا کرنے والے لوگوں کے ساتھ کیا ہونا چاہیے؟؟اور کس طرح اس معاشرے کی بقا کے لئے ہم کچھ کر سکتے ہیں؟

    __________________
    الله جس طرح شرک کو معاف نہیں کرتا
    ٱس ہی طرح اپنے نازل کردہ نظریہ زندگی کے ساتھ کسی اور نظریے کی شرکت بھی قبول نہیں کرتا


  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: بھکاری یا موت کے سوداگر

    meray khayal say tou yeh peshawar bhikari hain in ko dena jaiz nahi hai..

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: بھکاری یا موت کے سوداگر

    jaizz yaaa naa Jaizzz,hakdarr yaa naa haqqq,iss sab kaa faisllaa boht mushkil haiii.......
    ham khood bhi to bht sarii chezzoo kay haqdarr nai.uss kay bawajood allah hamain dayy rahaa hai aorr baghairr hissab kay dayy raha haiii,,to phirr ham kaisy yeh Hatmmii faislaa kar saktay hain keh kon hakdarr hai aorr konn naa hakkkkkk





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: بھکاری یا موت کے سوداگر

    پیشہ ور بھکاری کوپیسہ دینا جائز ہی نہیں ہے ۔ اگر واقعتہً کوئی شخص مستحق، مفلوک الحال ، غربت وافلاس کاشکارہو تو اگر وہ غیر مسلم بھی ہو تو اُس کی مالی مدد کرنا دُرست ہے ۔

  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: بھکاری یا موت کے سوداگر

    haan ye cheez kafi phail chuki hay logon ne isey paisha he bana liya hay,lakin ye samjhna k koun zarurat mand hay aur koun nahi bohaat mushkil kaam hay,aisey logon ki waja se wo log b mehroom reh jaty hain jo asal zarurat mand hain,ALLAH behtar janta hay koun kiya hay....hamein jahan tak ho sakay Ghareebon ki madad karni chahiye....
    suno hworiginal - بھکاری یا موت کے سوداگر
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - بھکاری یا موت کے سوداگرღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - بھکاری یا موت کے سوداگر

  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,934
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474845

    Default Re: بھکاری یا موت کے سوداگر

    Quote Originally Posted by armaghan2 View Post
    عزیز ساتھیو


    کل(یہ واقعہ بہت پہلے کا ہے) میرا ایک شہر سے گزر ہوا۔کچھ آفس کے کام سے جانا تھا۔میں آفس کے کام کو نمٹا کر نکلا تو رستے میں ایک مارکیٹ کے سامنےایک بھکاری عورت کو دیکھا! جو اپنے شیرخوار بچے کو ایک لکڑی کی ریڑھی پر لٹا کربھیک مانگ رہی تھی۔دھوپ سے اس شیر خوار کا برا حال تھا۔عورت جوان تھی اور چہرے کے خدوخال سے لگ رہا تھا کہ چہرے پر کافی مہحنت کی ہے۔مگر بچے کے اوپر کوئی کپڑا تک نہیں تھا۔
    کیا ایسے لوگ صرف اپنی غرض پوری کرنے کے لیے چھوٹے چھوٹے بچوں کو تکلیفیں دینا بہتر سمجھتے ہیں؟
    خیر میرا بات کرنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ کیا ہمیں ایسے لوگوں کو پیسے دینے چاہییں یا نہیں؟
    پلیز اپنے اپنے کومنٹس سے اس بات کی وضاحت کرنے کی کوشش کریں کہ ایسا کرنے والے لوگوں کے ساتھ کیا ہونا چاہیے؟؟اور کس طرح اس معاشرے کی بقا کے لئے ہم کچھ کر سکتے ہیں؟

    __________________
    الله جس طرح شرک کو معاف نہیں کرتا
    ٱس ہی طرح اپنے نازل کردہ نظریہ زندگی کے ساتھ کسی اور نظریے کی شرکت بھی قبول نہیں کرتا

    Jazak ALLAH acha point ha

    ye log haqdar to nhi hoty

    mger phir b dy daina chahiye inhain

    miar to yhi khiyal ha

    q k swali ko khali hath nhi lotana chahiye

    or humain kya ilm k kon majbor ha kon nhi

    or hmari niyat to achi hoti ha na..

    humain to ajer mil he jata ha ..

    to i think humain dy daina chahiye

    kynk dainy wala hath lainy waly hath sy behter ha

    ab baq sub k point of vu's ka unhain pta
    tt7172356fltt - بھکاری یا موت کے سوداگر
    tt7172365fltt - بھکاری یا موت کے سوداگر
    tt7172371fltt - بھکاری یا موت کے سوداگر

    tt7510588fltt - بھکاری یا موت کے سوداگر

  7. #7
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pindi
    Age
    31
    Posts
    24,015
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    6079 Thread(s)
    Thanked
    15
    Rep Power
    21474868

    Default Re: بھکاری یا موت کے سوداگر

    bacha istemal kertay hain. Uska apna ho yeh bhi zaroori nhi hai. Aap nahi dain gey tou koi aur dey dey ga. Inka kaam chal hi jata hai,
    mera libas hai tu zps3e44c641 - بھکاری یا موت کے سوداگر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •