Results 1 to 7 of 7

Thread: مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے


    ‎"محبت کی کہانی دراصل سیلاب کی کہانی ہے. میں تو اسے سیلاب نہیں کہتا، محبت کہتا ہوں. جس میں آپ کی انا ڈوب جاتی ہے، آپ ڈوب جاتے ہیں، فنا ہو جاتے ہیں . . .
    مگر محبت ہوتی کیسی ہے؟
    بلکل اچانک جب آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ کوئی دوسرا آپ کے اندر اگنا شروع ہو گیا ہے . . . محبت ایک دوسرے کے اندر اگنا ہے. پہلے تو کسی بیج کی طرح دوسرے کے اندر فنا ہو جانا.. اپنا آپ مٹا دینا اور پھر اگنا . . .
    جوں جوں محبت بڑھتی ہے ایک دوسرے کے اندر جڑیں گہری ہوتی چلی جاتی ہیں. اس جذبے کو ہر روز تازہ احساسات اورجذبات کی کھاد، آنسوؤں کا پانی، دوسرے کی سانسوں کی ہوا اور من کی پر حرارت دھوپ کی ضرورت رہتی ہے . . .
    اگر کبھی آپ کو اپنا آپ مرجھاتا ہوا محسوس ہو تو سمجھ لیں کہ دوسرے کے من کی زمین پتھریلی ہو گئی ہے. اور اس نے آپ کے اندر سے اپنی جڑیں بیدردی سے سمیٹ لی ہیں . . .
    جب آپ ایک دوسرے کے اندر اگتے ہیں تو محبت پھول بن کھل اٹھتی ہے اور اس کی خوشبو آپ کے پورے بدن میں پھیل جاتی ہے. محبت بڑی شفاف چیز ہے کسی آئینے کی طرح. اس پر ہلکا سا ناگواری کا کوئی میلا چھینٹا بھی فوراًً دکھائی پڑ جاتا ہے. ہر سچی اور خالص چیز کے ساتھ یہی مسئلہ ہے. تھوڑا سا خالص احساس بھی یکدم برا محسوس ہونے لگتا ہے. اس لئے کسی ایک بھی میلے لفظ، جملے، کج ادائی یا دل کی کسی غافل دھڑکن سے محبت کے سیب کو کیڑا لگ جاتا ہے...!"

    مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

    true...
    nice sharing



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

    hmm bohat umda likha hai

    eq2hdk - مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

  4. #4
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

    mazhar ul islam ka usloob aur afkaar mere zoq e jamaliaat par gara'n hen.

    sigpic13827 8 - مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

  5. #5
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

    buhat khub

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے


  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: مظہرالاسلام کے ناول "محبت: مردہ پھولوں کی سمفنی" سے

    most fav writer ...
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •