Results 1 to 8 of 8

Thread: یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ


    یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ
    صحرا میں لوگ آئے ہیں دیوار و در کے ساتھ

    منظر کو دیکھ کر پس منظر بھی دیکھئے
    بستی نئی بسی ہے پرانے کھنڈر کے ساتھ

    سائے میں جان پڑ گئی دیکھا جو غور سے
    مخصوص یہ کمال ہے اہلِ نظر کے ساتھ

    اک دن ملا تھا بام پہ سورج کہیں جسے
    الجھے ہیں اب بھی دھوپ کے ڈورے کگر کےساتھ

    اک یاد ہے کہ دامنِ دل چھوڑتی نہیں
    اک بیل ہے کہ لپٹی ہوئی ہے شجر کے ساتھ

    اس مرحلے کو موت بھی کہتے ہیں دوستو
    اک پل میں ٹوٹ جائیں جہاں عمر بھر کے ساتھ

    میری طرح یہ صبح بھی فنکار ہے شکیب
    لکھتی ہے آسماں پہ غزل آب زر کے ساتھ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

    gud one
    suno hworiginal - یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

    khubsurat ghazal

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

    bohat zabardast

    eq2hdk - یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

  6. #6
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    rawalpindi
    Age
    33
    Posts
    1,273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    10 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default Re: یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ


    اک یاد ہے کہ دامنِ دل چھوڑتی نہیں
    اک بیل ہے کہ لپٹی ہوئی ہے شجر کے ساتھ
    waah kya kamal ka shair ha. bohat maza aaya.
    shikaib jalali mere pasandida shayeron men aik ha.

    sigpic13827 8 - یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

  7. #7
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

    buhat khub

  8. #8
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

    nich one
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - یادیں ہیں اپنے شہر کی اہل سفر کے ساتھ

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •