Results 1 to 5 of 5

Thread: تِرے در سے بھی نباہے ، درِ غیر کو بھی چاہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تِرے در سے بھی نباہے ، درِ غیر کو بھی چاہے


    تِرے در سے بھی نباہے ، درِ غیر کو بھی چاہے
    مِرے سَر کو یہ اجازت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    تِرا نام تک بُھلا دوں ، تِری یاد تک مٹا دوں
    مجھے اِس طرح کی جُرات کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    میں یہ جانتے ہوئے بھی ، تیری انجمن میں آیا
    کہ تجھے مِری ضرورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    تُو اگر نظر ملائے ، مِرا دَم نکل ہی جائے
    تجھے دیکھنے کی ہِمت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    جو گِلہ کِیا ہے تم سے ، تو سمجھ کے تم کو اپنا
    مجھے غیر سے شکایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    تِرا حُسن ہے یگانہ ، تِرے ساتھ ہے زمانہ
    مِرے ساتھ میری قسمت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    یہ کرم ہیں دوستوں کا ، وہ جو کہہ رہے ہیں سب سے
    کہ نصیر پر عنایت ، کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    (سیّد نصیر الدین نصیر)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: تِرے در سے بھی نباہے ، درِ غیر کو بھی چاہے

    bht alaaa

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تِرے در سے بھی نباہے ، درِ غیر کو بھی چاہے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تِرے در سے بھی نباہے ، درِ غیر کو بھی چاہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: تِرے در سے بھی نباہے ، درِ غیر کو بھی چاہے

    bohat khoob...




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تِرے در سے بھی نباہے ، درِ غیر کو بھی چاہے

    shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •