Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 16

Thread: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    السلام علیکم

    ہمارے نانا کے ایک بہت اچھے دوست تھے۔۔۔میں ان کا نام نہیں لکھوں گا۔۔۔
    وہ کافی امیر تھے۔۔۔ایک دن قطر میں تو دوسرے دن دبئی کبھی کہیں کبھی کہیں۔۔زیادہ تر قطر میں رہتے تھے۔۔۔
    جب بھی پاکستان آتے اپنے تمام رشتہ داروں اور دوستوں کے لئے مہنگے مہنگے تحائف لے کر آتے۔۔۔
    کسی ڈاکٹر کا علاج پسند آیا اسے کار تحفے میں دے دی۔۔۔
    مطلب کہنے کا یہ کہ پیسے کی ریل پیل تھی اللہ کا دیا سب کچھ تھا۔۔۔
    آج سے تقریباً دس سال پہلے وہ پاکستان آئے تو میں نے انہیں پہلی بار دیکھا۔۔۔نانا نے بتایا کہ یہ بہت پڑھے لکھے ہیں ان سے ملو۔۔۔
    خیر وہ تھوڑی دیر بیٹھے اور چلے گئے۔۔۔
    دو تین دن بعد دوبارہ آئے تو کافی غصے میں تھے۔۔۔
    میں چھوٹا ہونے کی وجہ سے اسی کمرے میں کھیل رہا تھا جہاں وہ اور نانا بیٹھے تھے۔۔۔
    نانا نے پوچھا تو کہنے لگے کہ امی کی وجہ سے غصے میں ہوں۔۔۔
    نانا نے سمجھایا کافی اور وہ چلے گئے۔۔۔
    پھر شاید انہوں نے فون پر نانا کو بتایا کہ انہوں نے اپنی ماں پر ہاتھ اٹھایا ہے۔۔۔
    نانا نے ان سے ملنا جلنا بند کردیا کہ جو شخص اپنی ماں پر ہاتھ اٹھاسکتا ہے اس سے دوستی نہیں رکھ سکتا۔۔۔
    پھر تقریباً ان سے تین چار سال تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔۔۔
    ایک دن اچانک وہ ہمارے گھر آئے۔۔۔
    کافی بری حالت میں تھے۔۔۔
    کہنے لگے۔۔امی کا انتقال ہوگیا ہے اور بیٹے نے انہیں گھر سے نکال دیا ہے۔۔۔
    اب جہاں جگہ ملتی ہے وہیں رہ جاتا ہوں۔۔۔
    جاتے جاتے وہ بار بار نانا کو ایسے دیکھتے جیسے کچھ کہنا چاہتے ہوں۔۔۔
    نانا نے پوچھ لیا کہ کیا بات ہے کچھ کہنا چاہتے ہو؟؟
    تو کہنے لگے کہ میرے پاس واپسی کا کرایہ نہیں ہے۔۔۔
    نانا نے انہیں کرایہ دے دیا۔۔۔اور کچھ پیسے بھی دئیے تاکہ ان کے کام آسکیں۔۔۔
    پھر تھوڑے دنوں بعد آئے تو دماغی توازن کافی حد تک خراب ہوچکا تھا۔۔۔
    اور جب انتقال ہوا ان کا تو اس حال میں کہ گھر میں کوئی نہیں۔۔۔پڑوسیوں نے کفن دفن کا انتظام کیا۔۔۔
    ہمارے نانا ہمیں یہی کہتے تھے کہ ماں کو تکلیف دوگے تو اللہ تعالیٰ دنیا میں ہی رسوا کردے گا۔۔۔آج تم اپنی ماں کے ساتھ برا سلوک کروگے۔۔کل تمہاری اولاد تمہارے ساتھ ویسا ہی برتاو کرے گی۔۔۔
    ہر حال میں اپنے والدین کا احترام کرو اور ان کی بددعا سے بچو۔۔۔

    آج بھی میں سوچتا ہوں کہ ایک تھپڑ نے انہیں عرش سے فرش پر لا پھینکا۔۔۔

    اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ماں باپ کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    yeh aap nay khud likhi hai?
    @ch kashif;

  3. #3
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    nice ya bat cochny ki hiy ALLAH ham sab logo ko apny maan bap k sath acha salok karny ki tofik farmaiy(ameen) ham sab ko tofek farmaiy k hamari zat sy kesi ka dill na dokhy kiu k ALLAH ais bat ko kabhi maf nahi karta

  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    Uff Allah pak maaf farmaye inthai sabak amooz tehreer hai Allah pak sab ko hadayet e kamila atta farmaye Ammeen

  5. #5
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    Heart touching story


  6. #6
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    Sapni Ki World
    Age
    28
    Posts
    550
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    Zabardast
    Thanks For Sharing
    Siggi23 1 - ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    ameen sum ameen
    sabaq amoz tehreer hai
    thank for sharing

    eq2hdk - ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

  8. #8
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    AlLaH kI zAmEeN pEr
    Posts
    117
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    8

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    Aameen
    jazzakAllah for nyc sharing
    glitter flowers - ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

  9. #9
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    ameen sum ameen
    sabaq amoz tehreer hai
    thank for sharing
    Bgxof - ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا


  10. #10
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

    Ameen
    jazak ALLAH
    suno hworiginal - ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھاღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ایک شخص کا احوال۔۔۔اس نے اپنی ماں کو مارا تھا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •