Results 1 to 5 of 5

Thread: مجھے غم نہیں کوئی

  1. #1
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    مجھے غم نہیں کوئی

    مجھے غم نہیں کوئی

    تم کبھی ڈھلتے سورج کو دیکھا ہے
    جو اپنی چمک کھو دیتا ہے
    کرنیں ساری دھو دیتا ہے۔
    تم نے کبھی خزاں میں
    کسی زرد گرتے ہوئے پتے کو دیکھا ہے
    اس کی بھی ایک کہانی ہے
    زمیں کو چھوتے ہی
    ختم اسکی زندگانی ہے۔
    تم نے کبھی کونج کو
    اپنی ڈار سے بچھڑتے دیکھا ہے
    اک پل بھی سکوں نہیں ہوتا
    چیر دیتی ہے اسکی صدا
    سینہ اس فضا کا۔
    آئو میں تجھ کو بتائوں
    یہ ساری ان کہی
    ان سنی باتیں۔۔
    سورج کو دکھ مار دیتا ہے
    آسماں سے بچھڑنے کا
    اس فضا سے بچھڑنے کا
    اس ہوا سے بچھڑنے کا۔۔۔
    پتے کی زرد ہوتی رنگ
    بتا دیتی ہے
    اس نے بچھڑ جانا ہے
    زمیں سے چمٹ جانا ہے۔
    کونج کی بس اتنی کہانی
    دکھ ہوتا ہے اسکو
    اپنے ساتھیوں سے بھچڑنے کا۔۔
    مجھے غم نہیں کوئی
    کسی سے بھی بچھڑنے کا
    کہ جہاں بھی جائو گے تم
    تیرے دل کی دھڑکن
    میری زندگی کا پتہ دے گی۔


  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: مجھے غم نہیں کوئی

    bhoot hi khoob keep sharing

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مجھے غم نہیں کوئی

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مجھے غم نہیں کوئی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default Re: مجھے غم نہیں کوئی

    ahan..

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: مجھے غم نہیں کوئی


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - مجھے غم نہیں کوئی

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •