Results 1 to 2 of 2

Thread: سونے کا پہاڑ

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default سونے کا پہاڑ

    حضرت ابو ہریرہ(رضی اللہ تعالی عنہہ) سے روایت ہے کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نھیں آے گی جب تک دریائے فرات سونے کا پہاڑ برآمد نہیں کرے گا۔ لوگ اس کی وجہ سے یعنی اس دولت کو حاصل کرنے کے اور اسے قبضے میں لینے کے لیے جنگ و جدل اور قتال کریں گے۔ پس ان میں سے نناوے فیصد مارے جائیں گے اور ہر شخص یہی کہے گا کہ شاید میں زندہ بچ جاوں ، یعنی ہر شخص اس توقع پر لڑے گا شاید میں ہی کامیابی حاصل کر لوں اور اس دولت پر قبضہ جمالوں۔ اگرچہ نناوے فیصد لوگ اس توقع میں اپنی جان گنوا بیٹھیں گے۔"مسلم

  2. #2
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: سونے کا پہاڑ

    Jazzak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •