Results 1 to 4 of 4

Thread: دوستی دشمنی ایک ہی شخص سے ، وہ ہی دلدار ہے وہ ہی قاتل مرا

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    candel دوستی دشمنی ایک ہی شخص سے ، وہ ہی دلدار ہے وہ ہی قاتل مرا

    دوستی دشمنی ایک ہی شخص سے ، وہ ہی دلدار ہے وہ ہی قاتل مرا
    چشم بے تاب ہے ، جسم بے خواب ہے ، دل تو آگے ہی تھا نیم بسمل مرا

    سنسناہٹ سی کیسی فضاؤں میں ہے وسوسے ہیں ہواؤں کی آواز میں
    تھامتی ہوں بہت روکتی ہوں بہت، ڈوبتا جا رہا ہے مگر دل مرا

    جھاگ اڑاتی ہوئی موج در موج میں ڈوبتی اور ابھرتی ہے ناؤ مری
    دور ۔ ۔ ۔ حد نظر سے ذرا فاصلے پر کہیں مسکراتا ہے ساحل مرا

    ہمسفر! پھر بھی اچھی طرح سوچ لو، بس چراغِ تمنا مرے پاس ہے
    منزلیں بھی کچھ اتنی یقینی نہیں ، راستہ بھی زیادہ ہے مشکل مرا

    ان درختوں کے گہرے گھنے جھنڈ سے ایک رستہ نکل کر چلا اُس طرف
    اک کنواں ، پھر شجر، پھر وہ پکی سڑک، پھر نظر آئے گا سنگِ منزل مرا

    سرمئی شام کے سائے ڈھلنے کو ہیں ، تہہ بہ تہہ ابر کے پر سمٹنے کو ہیں
    رات کے شبنمیں سرد رخسار پر اب چمکنے کو ہے ماہِ کامل مرا

    زندگی، روشنی، خواہشیں ، لذتیں چھوڑتا ہے بھلا کون کس کے لیے
    کس قدر خام تھا وہ ارادہ ترا اور بھروسا تھا کس درجہ باطل مرا

    کیا غبارِ طلب سے کوئی نعرۂ عشق، آوازِ پا تک ابھرتی نہیں
    دشتِ امید میں منتظر ہیں کہیں ، سبز خیمہ مرا، سرخ محمل مرا

    میرے بس میں کہاں خواب اور آرزو، خواب اور آرزو دسترس میں کہاں
    سرسراتی ہوئی ریت پاؤں تلے اور ہواؤں کی زد پر ہے حاصل مرا
    Last edited by T@nHA.D!L; 31-03-2012 at 07:48 PM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: دوستی دشمنی ایک ہی شخص سے ، وہ ہی دلدار ہے وہ ہی قاتل مرا

    v nice sharing




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: دوستی دشمنی ایک ہی شخص سے ، وہ ہی دلدار ہے وہ ہی قاتل مرا

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - دوستی دشمنی ایک ہی شخص سے ، وہ ہی دلدار ہے وہ ہی قاتل مرا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: دوستی دشمنی ایک ہی شخص سے ، وہ ہی دلدار ہے وہ ہی قاتل مرا

    psand krny ka shukriya

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •