Results 1 to 3 of 3

Thread: بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹ

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹ

    بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی آج جوہانسبرگ میں کھیلاجارہاہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم صرف تین گھنٹے کے میچ کیلئے جنوبی افریقہ پہنچی ہے۔

    جنوبی افریقہ کی قیادت یوہان بوتھا کریں گے۔میچ میں توجہ کا مرکز نیوزی لینڈ کے حالیہ دورے میں پینتالیس گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی کی تیز ترین سنچری بنانے والے رچرڈلیوی ہوں گے۔لیوی کے ساتھ فرحان بہاردین اننگز کا آغاز کریں گے۔ ڈین ویلاس یا مورن وان وک وکٹ کیپر ہوں گے ۔ بھارتی بولرز نے ایشیاکپ کے آخری دو میچوں میں دوسونواسی اور تین سو انتیس رنز دیے تھے۔اس لئے بھارت کازیادہ انحصار بیٹنگ پر ہوگا۔
    _______________

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pindi
    Age
    31
    Posts
    24,015
    Mentioned
    243 Post(s)
    Tagged
    6079 Thread(s)
    Thanked
    15
    Rep Power
    21474868

    Default Re: بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹ

    South Africa won the match by 11 runs.
    mera libas hai tu zps3e44c641 - بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹ

    RSA won

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •