Results 1 to 3 of 3

Thread: لطف کی اُن سے التجا نہ کریں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default لطف کی اُن سے التجا نہ کریں


    لطف کی اُن سے التجا نہ کریں
    ہم نے ایسا کبھی کیا نہ کریں

    مل رہے گا جو ان سے ملنا ہے
    لب کو شرمندہٴ دعا نہ کریں

    صبر مشکل ہے، آرزو بے کار
    کیا کریں عاشقی میں کیا نہ کریں

    مسلکِ عشق میں ہے فکر حرام
    دل کو تدبیر آشنا نہ کریں

    بھول ہی جائیں ہم کو یہ تو نہ ہو
    لوگ میرے لئے دعا نہ کریں

    مرضیِ یار کے خلاف نہ ہو
    کون کہتا ہے وہ جفا نہ کریں

    شوق ان کا سو مٹ چکا حسرت
    کیا کریں ہم اگر وفا نہ کریں

    (مولانا حسرت موہانی)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: لطف کی اُن سے التجا نہ کریں

    very niceee

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: لطف کی اُن سے التجا نہ کریں

    wah kiya baat hay,bohaat umda
    suno hworiginal - لطف کی اُن سے التجا نہ کریں
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - لطف کی اُن سے التجا نہ کریںღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - لطف کی اُن سے التجا نہ کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •