Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 27

Thread: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرور پڑ

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرور پڑ


    اسلام و علیکم

    میں سبھی ممبران کی توجہ ایک بات کی طرف دلانا چاہتی ہوں کہ
    بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ
    کچھ ممبر بہت ہی طویل اسلامی ٹاپک پوسٹ کرتے ہیں۔ اور میرا خیال ہے کہ ہم میں سے اکثر ممبر صرف اپنی پوسٹس کو بڑھانے کے لئے اس ٹاپک کو پورا پڑھے بنا ہی اس میں جزاک اللہ، سبحان اللہ، اللہ آپ کو اس کا اجر عطاء فرمائے۔اور کچھ اسی قسم کے کمنٹس پوسٹ کر دیتے ہیں جیسا کہ آج کل پوسٹنگ کا رحجان چلا ہوا ہے۔،حالانکہ یہ سراسر غلط ہے۔
    اس سے ایک تو آپ تھریڈ کے لکھنے والے کو دھوکا دے ر
    ہے ہوتے ہیں اور دوسرا اسلامی ٹاپکس کی ایک طرح سے بے ادبی کر رہے ہوتے ہیں۔ جب آپ کو پتہ ہی نھیں کہ لکھنے والے نے کیا لکھا ہے اور آپ صرف اپنے رینک کے لئے اس میں اپنے کمنٹس پوسٹ کرتے ہیں تو یہ ایک طرح سے ان اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی ہی ہوتی ہے۔
    میری ایسے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ ایسا کرنے سے گریز کریں۔
    اگر آپ اسلامی ٹاپکس میں پوسٹنگز کر رہے ہیں تو براہ مہربانی ان تھریڈز کو پورا پڑھا کریں۔
    اس کا ایک سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ دین کی اہم باتوں کا پتہ چلتا ہے اور دوسرا اللہ تعالیٰ آپ کے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ فرماتا ہے۔
    دین کی ایک بات کو سمجھنا ساری رات عبادت کرنے سے بہتر ہے۔
    امید کرت
    ی ہوں کہ ممبر میری اس بات پہ غور فرمائیں گے۔

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو

    sahi bat,aisa hota hay,is se parhaiz karna chahiye

  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو

    bilkul agree krti hun...humai khyal rakhna chayay...

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو


    is rujhaan ka to nahi pata albata legal documents parh parh kar muje parh k comments yaan sign ki adat parhi hui hai

    dusri baat dilana chahti hoon kashif larkay ka nam lagta hai me ko

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,929
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474846

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو

    Kashif tum larki kab sy ho gay??

    chahti hoon??????

    nice sharing...

  6. #6
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو

    sahi kaha honga aapne ALLAH sab ko hidayat ata akrein
    jazakALLAH khair.....

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو

    chahtii hoo....?????

  8. #8
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    7

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو

    تقریباَ اسی فیصد لوگ ایسا ہی کرتے ہیں۔

  9. #9
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو

    durust farmya

  10. #10
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Pindi
    Age
    31
    Posts
    24,015
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    6079 Thread(s)
    Thanked
    15
    Rep Power
    21474868

    Default Re: اسلامی ٹاپکس کی بے ادبی سے بچیں ... تمام ممبر سے گزارش ہے ضرو

    you are right.
    wesay hain aap kashif aur likh chahti chahti rahay hain. i am confused to say the least.

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •