Results 1 to 6 of 6

Thread: •» میری ڈائری کے چند اوراق «•

  1. #1
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    31
    Posts
    9
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    candel •» میری ڈائری کے چند اوراق «•

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ابن آدم بعض اوقات ظلم سہہ کر بھی معاشرے میں ایک ظالم کی سی حیثیت رکھتا ہے آخر کیوں؟ کیا وہ گوشت پوست کا انسان نہیں؟ کیا وہ دل نہیں رکھتا؟ کیا معاشرے کی تلخیاں اس کے اندر زہر نہیں گھول رہی ہوتی؟ آخر ابن آدم کا دکھ کیوں کسی کو نظر نہیں آتا اور بنت آدم کے آنسو واویلا نظر آجاتا

    ••••••••••••

    باز اوقات انسان کو اپنی زندگی سے بے پناہ نفرت سی ہو جاتی ہے کہ وہ یا تو کفران نعمت پر امادہ ہو جاتا ہے اور موت کو بخوشی گلے لگا لیتا ہے یا اسکا دل چاہتا ہ کہ کہیں دور بیابان جگہ پر چلا جائے جہاں کوئی ذی روح نہ ہو اور خوب بلند آواز کے ساتھ وہ روئے اپنے اندر کی ساری گھٹن وہ بہا دے یا نکال باہر کرے

    ••••••••••

    زندگی کبھی کبھی اس موڑ پر لے آتی ہے جہاں نہ زندگی اچھی لگ رہی ہوتی ہے نا موت کا انسان تمنائی ہوتا ہے اور بے تحاشا رونے کا دل کرتا ہے

    ••••••••••••••••

    باز اوقات گزرا وقت گزرا ہوا کل اتنی شدت سے کیوں یاد آتا ہے کہ انسان اپنے آپ سے بھی بیگانہ سا ہو جاتا ہے نہ اسے اپنی ہوش رہتی نہ گزرتے آج کی وہ تو گزرے کل میں گی رہا ہوتا ہے ان پلوں کو محسوس کر رہا ہوتا ایسا کیوں ہوتا کہ جانے والے کل کا ملال جینے دیتا ہے اور نہ مرنے؟

    ••••••••••••

    معاشرہ بنت حوا کے آنسو تو پونچھنے کو تیار رہتا ہے

    لیکن ابن آدم کا غم نہیں بانٹتا




  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: •» میری ڈائری کے چند اوراق «•

    wah umdaa

  3. #3
    Join Date
    Mar 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    31
    Posts
    9
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: •» میری ڈائری کے چند اوراق «•

    Thanx Siso

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: •» میری ڈائری کے چند اوراق «•

    Great written so true............nice post

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: •» میری ڈائری کے چند اوراق «•

    bhut khoob...
    keep writing ...
    hamesha khush rahey....

  6. #6
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: •» میری ڈائری کے چند اوراق «•

    wah kia baat hay
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - •» میری ڈائری کے چند اوراق «•

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •