Results 1 to 3 of 3

Thread: کوئی پوچھے کہ آخر یہ وفا کا بوجھ کیسا ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default کوئی پوچھے کہ آخر یہ وفا کا بوجھ کیسا ہے


    فنا کی راہ پر کوئی دوبارا جا نہیں سکتا
    گزرتا پل کبھی پھر سے گزارا جانہیں سکتا

    بہت نزدیک ہوکر بھی وہ اتنا دور ہے مجھ سے
    اشارہ ہو نہیں سکتا، پکارا جانہیں سکتا

    یہ مدوجزر. دنیا کھیل ہے سانپ سیڑھی کا
    یہاں سے اور آگے استعارا جا نہیں سکتا

    اْسے میں کس طرح پاؤں ، وہ مجھ تک کس طرح پہنچے
    کہ اپنی راہ سے ہٹ کر ستارا جا نہیں سکتا

    جہاں تک خواہشیں اس آدم خاکی کی جاتی ہیں
    وہاں تک زندگی کا گوشوارا جا نہیں سکتا !

    کوئی پوچھے کہ آخر یہ وفا کا بوجھ کیسا ہے
    سہارا بھی نہیں جاتا، اتارا جا نہیں سکتا !

    سرکتی ریت رستوں کی نشانی بن نہیں سکتی
    سمے کی رہگزر میں گھر اسارا جا نہیں سکتا

    کہیں پہ رک بھی سکتا ہے ہمارے عشق کا سودا
    کہ جاناں ، حد سے آگے تو خسارا جا نہیں سکتا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - کوئی پوچھے کہ آخر یہ وفا کا بوجھ کیسا ہے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کوئی پوچھے کہ آخر یہ وفا کا بوجھ کیسا ہے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کوئی پوچھے کہ آخر یہ وفا کا بوجھ کیسا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: کوئی پوچھے کہ آخر یہ وفا کا بوجھ کیسا ہے

    very nice....




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •