Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں
    پتھروں سے جنگ ہے اور حادثے میں قید ہوں

    منتظر ہوں اس گھڑی کا جب کوئی کانٹا چبھے
    میں سمندر ہوں مگر اک ابلے میں قید ہوں

    دشت میرا منتظر ہے مدتوں سے دوستو
    میں کہ اپنی ذات سے ہی رابطے میں قید ہوں

    خوشنما گیتوں سے میرا دل بہلتا ہے کہاں
    درد کی صورت میں میں تو مرثیے میں قید ہوں

    گر نکلتا ہوں تو پلکیں گھیر لیتی ہیں مجھے
    یوں کسی کی آنکھ کے اک دائرے میں قید ہوں

    ہے کوئی اہل_بصیرت جو رہائی دے مجھے
    "بے معانی ہوں، ابھی تک حاشیے میں قید ہوں"

    منزلوں کے شوق میں گھر سے ہوا رخصت مگر
    گرد نے گھیرا ہے مجھ کو، راستے میں قید ہوں

    عشق کہتے ہیں مجھے، میرا تعارف مختصر
    بس نظر سے قلب تک کے فاصلے میں قید ہوں

    تو سراپا نظم ہے، اور نظم بھی آزاد سی
    اک غزل کی شکل میں، میں قافیے میں قید ہوں

    ہاں صداے موت ہے میری سماعت میں مگر
    میں ابھی تک زندگی کے مرحلے میں قید ہوں

    اس طرف ساحل پہ میرا منتظر کوئی نہیں
    یا کہ میں ہی بیچ دریا بلبلے میں قید ہوں؟

    مجھ کو منزل تک رسائی کی نہیں چنداں طلب
    سایہ ^ دیوار کے ہی آسرے میں قید ہوں

    مجھ کو باہر کے کسی جشن_طرب سے کیا غرض؟
    میں تو اپنی ذات کے ہی سانحے میں قید ہوں

    تو خلاؤں میں معلق تو نہیں شاہیں میاں
    میں زمین و آسمان کے دائرے میں قید ہوں
    Last edited by T@nHA.D!L; 08-04-2012 at 09:31 AM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    /up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    psnd krny ka shukriya

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    wonderful.keep sharing

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    wah.../up




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    bohat zabardast

    eq2hdk - میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

  7. #7
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    psnd krny ka bht bht shukriya

  8. #8
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  9. #9
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    nich ;x
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  10. #10
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: میں سراپا اشک ہوں اور آئنے میں قید ہوں

    sbka bht bht shukriya

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •