Results 1 to 6 of 6

Thread: تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا


    نقاب اُٹھائے تو دُشمن سلام کر دے گا
    جمالِ یار محبت کو عام کر دے گا

    یہ دُھوپ ، چھاؤں کے موسم ہیں اُس کی مٹھی میں
    اَگر ضَروری لگا ، دِن میں شام کر دے گا

    نہ چھوڑ اِس قَدَر آزاد اَپنی آنکھوں کو
    یہ کام تجھ کو کسی کا غلام کر دے گا

    صنم کدہ وُہ دُعاؤں کے بعد کھولے گا
    نماز پڑھ لے تو ’’مرنا‘‘ حرام کر دے گا

    مجھے یقین ہے واعظ کو بھی یقین نہیں
    کہ خطبہ پیار کی کچھ روک تھام کر دے گا

    طلسمِ مصر ہے اُس کے حسین ہاتھوں میں
    جو وُہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا

    خدا کے واسطے ، اُمید کی حفاظت کر
    خدا نے چاہا تو دُشمن بھی کام کر دے گا

    غزل ، صنم پہ سبھی لکھتے ہیں مگر مجنوں
    کتاب لکھے گا ، لیلیٰ کے نام کر دے گا

    تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا
    تمہارا کام کسی دِن تمام کر دے گا

    اُداس ہو تو غزل اَور بھی سناؤں حُضور؟
    جو مسکراؤ تو قیس اِختتام کر دے گا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    25
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474854

    Default Re: تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

    xaberdast......................


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474872

    Default Re: تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474888

    Default Re: تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

    shukria !!

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

    umda
    suno hworiginal - تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - تمام رات فقط چاند دیکھتے رہناღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    Default Re: تمام رات فقط چاند دیکھتے رہنا

    طلسمِ مصر ہے اُس کے حسین ہاتھوں میں
    جو وُہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا

    Awesome
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •