Results 1 to 4 of 4

Thread: چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں


    چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں
    میں بھی کیسی باتیں لکھتا رہتا ہوں؟

    مجھ کو خط لکھنے کے تیور بھول گئے
    آڑی ترچھی سطریں لکھتا رہتا ہوں

    تیرے ہجر میں اور مجھے کیا کرنا ہے ؟
    تیرے نام کتابیں لکھتا رہتا ہوں

    تیری زلف کے سائے دھیان میں رہتے ہیں
    میں صبحوں کی شامیں لکھتا رہتا ہوں

    اپنے پیار کی پھول مہکتی راہوں میں
    لوگوں کی دیواریں لکھتا رہتا ہوں

    تجھ سے مل کر سارے دکھ دہراؤں گا
    ہجر کی ساری باتیں لکھتا رہتا ہوں

    سوکھے پھول، کتابیں، زخم جدائی کے
    تیری سب سوغاتیں لکھتا رہتا ہوں

    اس کی بھیگی پلکیں ہستی رہتی ہیں
    محسن جب تک غزلیں لکھتا رہتا ہوں





    شاعر : محسن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں

    Wah Aalaa

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: چہرے پڑھتا، آنکھیں لکھتا رہتا ہوں

    zabardast


    thax

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •