Results 1 to 9 of 9

Thread: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥


    آپ کو کیا پتا سر کہ عورت کی ذات پر کتنا ظلم ہوا ہے روز ازل سے لے کر اب تک ، اسے مرد کی روح میں اترنے کی اجازت نہیں دی گئی -
    مرد کی محبّت اور مرد کا عشق خدا نے صرف اپنے لئے مخصوص کر رکھا ہے -
    مرد کافر ہو ، دہریہ ہو ، نافرمان ہو ، نہ ماننے والا ہو ............ اس کے اندر تاریک ترین گوشوں میں ایک روشن dot ضرور موجود رہتا ہے - جو بڑے نور میں گم ہونے کے لئے ہر وقت وائیبریٹ کرتا رہتا ہے -

    مرد کو معلوم ہو یا نہ ہو ...........احساس ہو یا نہ ہو .................خیال ہو یا نہ ہو اس کا دل اپنے محبوب میں ہی اٹکا رہتا ہے -
    وہ جس جنت سے نکلا تھا سر آج تک اسی جنت کے مالک کی حضوری میں سر گردان ہے
    مرد جنگیں لڑتا ہے سر ، خون بہاتا ہے ، ایجادیں کرتا ہے ، بت بناتا ہے ، شعر لکھتا ہے ، شکار کھیلتا ہے لیکن اس کے اندر ایک ہی محبوب کا تونبہ بجتا ہے -

    وہ سنے نہ سنے .........جانے نہ جانے ..........پہچانے نہ پہچانے ..........تار ادھر ہی کھڑکتی ہے اس کی -

    لیکن ہم کیا کریں سر............. ہم کدھر جائیں -

    ہم اس جھوٹے ، مکار ، فریبی اور بے وفا سے دل کیوں لگائیں - جو ہمیں آخری وقت میں چھوڑ کر الگ ہوجاتا ہے ..........

    از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    beautiful

    eq2hdk - از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    hmmm

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    Zindagi ka talkh sach

  6. #6
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default Re: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    nice sharing

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    Sabb ka shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥



    Keep posting !!

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  9. #9
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    hmmm nich
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - از اشفاق احمد من چلے کا سودا صفحہ ٣٠٥

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •