Results 1 to 6 of 6

Thread: کڑاہی کباب

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default کڑاہی کباب

    اجزا:

    قیمہ آدھا کلو مشینی ' نمک ایک چائے کا چمچ' ادرک ایک چائے کا چمچ' لہسن ایک چائے کا چمچ' آئل دو کھانے کے چمچ' سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ' پیاز ایک عدد (کاٹ لیں)' ہری مرچیں حسبِ ذائقہ' ہرا دھنیا حسبِ ضرورت ' گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ۔ اجزاء برائے گریوی یا سالن: آئل آدھا کپ' براؤن پیاز دو عدد' ادرک ایک چائے کا چمچ' لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ' نمک ایک چائے کا چمچ' مرچ ایک چائے کا چمچ' ٹماٹر حسبِ ضرورت' کچی پیاز ایک عدد' گرم مصالحہ آدھا چائے کا چائے چمچ۔


    ترکیب:

    قیمے کو مندرجہ بالا تمام مصالحوں کے ساتھ میرینیٹ کر لیں، اور چاپر میں چوب کر لیں۔ لمبے کباب بنالیں، اور ہلکا فرائی کر لیں، پھر ایک طرف رکھ دیں۔دوسری جانب آئل گرم کر لیں، اور اس مین مصالحہ فرائی کر لیں، ساتھ ہی ساتھ ادرک ، لہسن بھی فرائی کر لیں، پھر اس میں ٹماٹر اور کچی پیاز کے ساتھ سرخ مرچ اور نمک ملادیں ، پھر براؤن پیاز ملا کر اچھی طرح بھون لیں۔ اس کے بعد اس مین پانی دال دیں اور گریوی بنا لیں۔پھر اس مین کباب ڈال دیں اور چند منت تک جوش آنے کی حالت تک پکائیں۔تیار ہونے پر ہری مرچیں اور ہرے دھنیے کے پتوں کے ساتھ گارنش کردیں۔

    2dnmmf - کڑاہی کباب

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: کڑاہی کباب

    wah very nicee

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: کڑاہی کباب

    good recipe
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - کڑاہی کباب

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default Re: کڑاہی کباب

    shukriya shukriya

    2dnmmf - کڑاہی کباب

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: کڑاہی کباب

    bna k khilayen !!

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - کڑاہی کباب

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  6. #6
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: کڑاہی کباب

    gud

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •