Results 1 to 9 of 9

Thread: Ek Hi Semester Ke Liye

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Ek Hi Semester Ke Liye


    ایک ہی سمسٹر کے لئے"

    جب میں اس کوٹھی میں بیٹھا ہوا تھا، جس کا میں نے ابتدا میں ذکر کیا تھا جو بہت خوبصورت تھی اور کمرے میں ایک اعلیٰ درجے کا فانوس لٹک رہا تھا، جس کے نیچے ایک نوجوان لڑکا اپنے او لیول کی تیاری کر رہا تھا اور اس کا ٹیوٹر اسے پڑھا رہا تھا، تو مالک مکان داخل ہوا۔

    اس نے آ کر کہا ، دیکھا اشفاق صاحب! ( اس نے چیزوں سے بھرے کمرے کے بارے میں کہا ) کیا کمرہ اور اس کی سجاوٹ پسند آئی؟

    میں نے کہا، جی سبحان الله ایسی چیزیں تو آدمی خواب میں بھی نہیں دیکھتا - وہ ماسٹر سے کہنے لگا ، آپ بھی اپنا بوریا بستر اٹھا کر اس کمرے میں آ گئے ہیں۔
    اس نے کہا ، جی! یہاں روشنی بہت اچھی ہے ، پڑھانے میں آسانی رہتی ہے۔ میرے دوست نے کہا ، وہ تو ٹھیک ہے مگر آپ یہاں بغیر میری اجازت کے آگئے ہیں۔ یہ اتنا اعلیٰ درجے کا فانوس ہے اور ایسی خوبصورت روشنی جو تجلی کی طرح ہے ، یہ ان کے الفاظ تھے، ہمارے اشفاق صاحب بھی اس کی گواہی دے رہے ہیں۔

    اس نے کہا، ماسٹر صاحب! یہ ساری روشنی جو آپ کے لئے ہے، یہ صرف ایک سمسٹر کے لئے ہے، پھر تو آپ نے یہاں سے چلے جانا ہے، جتنا انجوائے کرنا ہے کر لیں۔

    وہ استاد تھا تو غریب سا آدمی مگر اس نے کہا ، صاحب ! یہ آپ بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں - یہ ایک ہی سمسٹر کے لئے ہے ، پھر تو میں یہاں نہیں ہونگا۔ مگر آپ کے لئے بھی یہ سامان زیادہ سے زیادہ چند سمسٹروں کے لئے ہے آپ کے دو ہو جائیں گے، تین ہو جائیں گے۔ ہم دونوں بھی در اصل ایک ہی کشتی میں سفر کر رہے ہیں ۔
    _______________________________ _ _ _ _ _ _ !

    از اشفاق احمد زاویہ١ ، چیزوں کی کشش اور ترک دنیا، صفحہ ٣٠٦
    Last edited by Hidden words; 05-08-2012 at 09:12 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Ek Hi Semester Ke Liye

    durust farmaya hai

    eq2hdk - Ek Hi Semester Ke Liye

  3. #3
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    Default re: Ek Hi Semester Ke Liye

    sahi kaha hai

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default re: Ek Hi Semester Ke Liye

    Subhan allah
    Last edited by Hijaab; 14-04-2012 at 07:43 AM.

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default re: Ek Hi Semester Ke Liye


  6. #6
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default re: Ek Hi Semester Ke Liye

    bhut khoob.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Ek Hi Semester Ke Liye

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  7. #7
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default re: Ek Hi Semester Ke Liye

    wah

  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default re: Ek Hi Semester Ke Liye




    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - Ek Hi Semester Ke Liye

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  9. #9
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Ek Hi Semester Ke Liye

    Thanx to all





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •