Results 1 to 7 of 7

Thread: فلم "بول"

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default فلم "بول"

    دل پر ہاتھ رکھ کر ” استغفار “ اور ” نعوذ باﷲ “ کی تسبیح کا ورد کرتے ہوئے مضمون کو پڑھنا شروع کریںکیونکہ عنوان میرا خود ساختہ نہیں بلکہ ۔۔۔! ” جیم“ نما نشان سے خود کو متعارف کروانے والے ایک معروف ابلاغی ادارے کے مکمل تعاون سے حال ہی میں بنائی گئی ایک فلم کا ہے جس فلم کا مرکزی خیال ” جب کھلا نہیں سکتے تو پیدا کیوں کیا“ یعنی ” دو بچے ہی اچھے “ اور” غیر دیندار گھرانہ خوشحال گھرانہ“ ہے۔

    اس فلم پر زندگی کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد واشخاص نے تبصرے کیے!ملک کے ایک مشہور اخبار کے صحافیوں سے گفت وشنید کا اتفاق ہوا۔ ان اخبار نویسوں میں سے اکثر کی یہ رائے تھی کہ ”فلم “ بڑی ہٹ ہوئی ہے اور پاکستان نے اس فلم کے ذریعے کروڑوں کا بزنس کیا ہے ۔صحافی برادری کا خیال تھا کہ پاکستانی تاریخ میں یہ خوش آئند بات ہے اس سے ملک کے معاشی بحران میں کمی واقع ہوگئی وغیرہ وغیرہ ۔ خیر صحافی بھائیوں کی گفتگو سن کر میں بڑا رنجیدہ ہوا کیونکہ اسی اخبار کے ایک صاحب قلم نے اس فلم کی کچھ حقیقت ِ حال کا اظہار کیا تھا۔ میں نے ان کے سامنے اس حقیقت سے پردہ اٹھایا اور اس کے علاوہ کچھ سنی سنائی باتیں بیان کیں تو کوئی ماننے کے لیے تیار نہ تھا۔ ان حضرات کا یہ رویہ دیکھ کر میں بھی متذبذب ہوگیا اور کہنے لگا کہ بھائی میں نے بھی خود تو نہیں دیکھی بس ایک صاحب قلم کی لکھی ہوئی بات تمہارے سامنے بیان کی ہے اور چند سنی سنائی سی باتیں۔ آخر کار فیصلہ اس بات پر ہواکہ تحقیق کے لیے فلم دیکھی جائے۔ بہر حال ابتداءسے انتہاءتک دیکھنے کی ہمت وجرات توکسی میں نہ تھی کیونکہ اس فلم میں اسلام کا جس انداز سے مذاق اڑایا گیا ہے اور اسلامی معاشرے کے چہرے کو جس طرح سے مسخ کیا گیا ہے ، اسلامی طرزِ معاشرت کو اس قطع وبرید کے ساتھ پیش کیا گیاہے جیسا کہ وہ بے جان جسم جس کے ناک ، کان ، ہونٹ کاٹ دیے گئے ہوں ، آنکھیں باہر نکال دی گئی ہو اور اس جسم کا کوئی پرسا نِ حال نہ ہو ۔ اس لاوارث لاشے کو دیکھ کر لوگ جس طرح خوف اور ہیبت محسوس کرتے ہیں اسی طرح یہ فلم دیکھنے کے بعد ناسمجھ لوگ اسلام سے خوف کھانے لگیں۔

    خیر فلم چلتی رہی اور ایک ایک کر کے صحافی برادری استغفار پڑھتے ہوئے اٹھتی چلی گئی۔ اب یہ دعویٰ تو نہیں کیا جاسکتا کہ اس فلم میں روا اسلامی توہین آمیز ہر ہر ادا کو نوٹ کیا گیا ہے لیکن یہ دعویٰ ضرور ہے کہ جو بات بھی لکھی گئی ہے وہ سو فیصد درست لکھی گئی ہے ۔ بڑھا چڑھا کر نہیں ! تو فلم کی روداد سنائے دیتے ہیں۔ نقل ِ کفر ۔ کفر نہ باشد!



    اسلامی معاشرہ! انتہائی سخت ، ذ لت آمیز، حقارت بھرا، جھوٹ فراڈ پر مبنی، زیادہ بچے پیدا کرنے کی وجہ سے فاقہ کشی کا شکار، مار پیٹ کا علمبردار، غیرت کے نام پر قتل تک کی گنجائش، گھروالوں کو دھونس دھمکی اور ہمیشہ رعب میں رکھنا ، بات بے بات گالم گلوچ ، گھر کا ماحول ایسا آسیب زدہ ، نحوست بھرا ، رعب خوردہ کے دو بندوں کو گھر میں ہنس کر بات تک کرنے کی گنجائش نہیں ، دین کے داعی کو” دیوان اقبال “ تک سے اپنی مرضی کا فال نکالنے کی اجازت اور گھر والوںکا جائے نماز سے اٹھنا بھی محال ، بازار ِ حسن میں عصمت فروشی کرنے والی سے خلوت نشینی کر کے لڑکی جنوانے کے عوض ایڈوانس رقم لینا ۔ اس ایگریمنٹ کے ساتھ کہ لڑکی بھی عصمت فروشی کرے گی ۔ دین کا ٹھیکے دار شرافت واخلاق سے گری ہوئی اس حرکت کے ارتکاب کے لیے مسجد میں جاکر قرآن مجید سے فال نکالتا ہے جو کہ اس کے حق میں درست نکلتا ہے اور اس گری ہوئی حرکت کو کرنے سے پہلے سنت ِ رسول کو گٹر میں بہا دیتا ہے، یہ ساری تصویر کشی ایک دینی گھرانے کی کی گئی ہے۔غرض فلم کے اندر ہر طرح کی تکالیف اور مصیبتوں میں گھرے اس گھر کو جھنم نظیر بنا کر پیش کیا گیا ہے۔





  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,929
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474846

    Default Re: فلم "بول"

    mery bhai apki is achi sharing pe apka shukar guzaar hon..

    main ny yeh film dekhi..

    is main chand aik aur baty dekhae gae hain jis pe shayed koi bat na kery,

    police ka nizaam mai aik insaan ki jaan ki qeemat 300,000.

    hmary hukmrano ki het dhermi .......... ksi ki jaan ki fikar nhi lakin apni neend aziz hai.....

    aik orat ko sirf is liye mara pita jata k woh beta paida nhi kerti...........

    aik insaan jis ka kisi bhi jins main paida hony main us ka apna koi qasoor nhi us ko kis bat ki saza di gae?

    apni zaati anna ki khatir do logo ko khush rehny ki ijazat nhi........

    islam main yeh cheezain bhi to nhi.....


    sorry agar meri bat buri lagi............
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - فلم "بول"

  3. #3
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default Re: فلم "بول"

    I think this is a "Islam, Hadith & Quran" section. Kya Isme filmo ki batein sharing kar sakte hai?
    Last edited by shaikh_samee; 14-04-2012 at 05:01 PM.

  4. #4
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    29
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    0

    Default Re: فلم "بول"

    Quote Originally Posted by shaikh_samee View Post
    I think this is a "Islam, Hadith & Quran" section. Kya Isme filmo ki batein sharing kar sakte hai?
    acha

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: فلم "بول"

    Aap nay jin baton per point uthaya hai un baton ko main nay baqaida molana sey pochwaya after watching movie
    Is main aisi koi qabil e aitraz baat mujhy to nazar nahi aayi sach hi to hai sab kiya aisa nahi hota????
    Kiya Deen k naam per aurton ki pamali nahi ho rahi?
    Kiya Deendar gharanay main sirf isi baat per zor nahi dia ja rha k hamaray Rasool Pak(SAW) nay kaha aoni umat barhao jab main nay via my hsbnd yeh sab pochwaya to Molana nay kaha hamary Nabi ka matlab yeh tha k aqal main ilm main mazhabi rujhan main apni umat barhao na k bachon k foj ikathi kar lo.
    Kiya yahan per Mardon ki hukmurani nahi chalti aurton ko yahan kab izat di jati hai aye din akhbar aur tv in tabsaron sey bharay hotay hain k is mudrasay main yeh ho gaya larki k sath kch ghalat larkay k sath kuch ghalat hamara Deen to hamen yeh bhi nahi sikhata
    Aurton ko pair ki joti samjhtay hain kiya is baat per Astaghfar nahi parni chaheye
    Baat sirf yeh hai k aap log mazhab sirf utna letay hain jitna aap khud amal kr saktay hain baki sab k kamo main keeray nikalna hamari aadat ban gayi hai...
    Kuch talkh kaha ho to Mazrat khwa hon .......I am sorry
    Last edited by ~Maliha~; 14-04-2012 at 05:25 PM.

  6. #6
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: فلم "بول"

    Me ne ye movie full daikhi he nai,so kuch nai kahun gi...!!
    suno hworiginal - فلم "بول"
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - فلم "بول"ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - فلم "بول"

  7. #7
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default Re: فلم "بول"

    شعیب منصور نے جو اس سے پہلے فلم بنائی تھی"خدا کے لیۓ" اس میں بھی اسلام کا مذاق اڑایا گیا تھا۔ موسیقی کو جائز ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی تھی۔
    اب یہ دوسری فلم بول بھی اسی طرح کی ہی ہے۔ معلوم نہی شعیب منصور چاہتا کیا ہے؟
    Mhbt zps0200a907 - فلم "بول"
    123 - فلم "بول"

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •