Results 1 to 9 of 9

Thread: عشق کی راہ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default عشق کی راہ


    عشق کی راہ ایسی ہے کہ اس میں عمل اور علم دونوں کی راہیں جذب ہو جاتی ہیں، عمل کی راہ پر انسان کو بہت کچھ کرنا پڑتا ہے، قدم قدم پر چیلنج سامنے ہوتا ہے، علم کی راہ زندگی کو سمجھاتے اور بہت سی گتھیاں سلجھاتے ہوئے آگے بڑھتی ہے، عشق کی راہ میں یہ دونوں راہیں جذب ہو جاتی ہیں، عشق کی راہ ایسی ہے جو انسان کو گم کر دیتی ہے۔ عشق کی راہ پر انسان کی خودی نظر نہیں آتی، انسان کا عمل خالقِ کائنات کا عمل بن جاتا ہے۔ خدا ہی نئی تراش خراش کرتا ہے خود کھوکھلا بانس بن جاتا ہے وہ تراش خراش کے بعد انسان کو بانسری کی صورت دے دیتا ہے۔ ایک صوفی اُس کلی کی مانند ہوتا ہے جو صبح سویرے سورج کی کرنوں کو اجازت دیتی ہے کہ انھیں کھول دے، اپنی پنکھڑیوں کو کھول دینے کی اجازت دیتی ہے خود نہیں کھلتی۔ سورج کی شعاعیں اس کی خوبصورت نازک پنکھڑیوں کو کھولتی ہیں، بڑی خاموشی سے آہستہ آہستہ، جیسے جیسے کرنیں پڑتی ہیں پنکھڑیاں کھلتی جاتی ہیں، کلی تو عشق کے جذبے سے سرشار صرف اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ سورج کی کرنیں اس کی پنکھڑیوں کو کھول دیں، وہ خود کچھ بھی نہیں کرتی، صوفی جب کلی کی صورت اختیار کر لیتا ہے تو وہ بھی خاموش رہتا ہے۔ وہ دشوار را ہوں سے گزٍر چکا ہے، عمل کی راہ سے گزر چکا ہے علم کی راہِ سے گزر چکا ہے، دیکھ چکا ہے کہ اب وہ جس راہ پر ہے وہ عشق کی راہ ہے کہ جہاں اس کی خودی گم ہو چکی ہے اور جہاں عمل اور علم کی راہیں جذب ہو گئی ہیں۔ صوفی پھر سورج مکھی کے پھول کی طرح گھومتا ہے۔ جس جانب آفتاب ہوتا ہے اس کا رُخ بھی اسی طرف ہوتا ہے، عشقِ الٰہی کی شعاعیں اس کی شخصیت تبدیل کر دیتی ہیں۔

    صغیر شاہ عظیمی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: عشق کی راہ

    bohaaat alaaaaa
    suno hworiginal - عشق کی راہ
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - عشق کی راہღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - عشق کی راہ

  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    25
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474853

    Default Re: عشق کی راہ

    bhoot khub.....


  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: عشق کی راہ

    Hmmmm nice sharing
    2112kjd - عشق کی راہ

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: عشق کی راہ

    gud
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - عشق کی راہ

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,780
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474887

    Default Re: عشق کی راہ

    /up

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - عشق کی راہ

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  7. #7
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: عشق کی راہ

    very very nice

    eq2hdk - عشق کی راہ

  8. #8
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: عشق کی راہ

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - عشق کی راہ

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  9. #9
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: عشق کی راہ

    NIce shairng
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •