Results 1 to 3 of 3

Thread: تمام لوگ اکیلے، کوئے رہبر ہی نہ تھا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تمام لوگ اکیلے، کوئے رہبر ہی نہ تھا


    تمام لوگ اکیلے، کوئے رہبر ہی نہ تھا
    بچھڑنے والوں میں اک میرا ہمسفر ہی نہ تھا

    برہنہ شاخوں کا جنگل گڑا تھا آنکھوں میں
    وہ رات تھی کہ کہیں چاند کا گزر ہی نہ تھا

    تمھارے شہر کی ہر چھاؤں مہرباں تھی مگر
    جہاں پہ دھوپ کھڑی تھی وہاں شجر ہی نہ تھا

    سمیٹ لیتی شکستہ گلاب کی خوشبو
    ہوا کے ہاتھ میں ایسا کوئی ہنر ہی نہ تھا

    میں اتنے سانپوں کو رستے میں دیکھ آئی تھی
    کہ ترے شہر میں پہنچی تو کوئی ڈر ہی نہ تھا

    کہاں سے آتی کرن زندگی کے زنداں میں
    وہ گھر ملا تھا مجھے جس میں کوئی در ہی نہ تھا

    بدن میں پھیل گیا شاخ بیل کی مانند
    وہ زخم سوکھتا کیا، جس کا چارہ گر ہی نہ تھا

    ہوا کے لائے ہوئے بیج پھر ہوا میں گئے
    کھلے تھے پھول کچھ ایسے کہ جن میں زر ہی نہ تھا

    قدم تو ریت پہ ساحل نے بھی رکھنے دیا
    بدن کو جکڑے ہوئے صرف اک بھنور ہی نہ تھا





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تمام لوگ اکیلے، کوئے رہبر ہی نہ تھا

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تمام لوگ اکیلے، کوئے رہبر ہی نہ تھا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    213 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    KHoob

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •