Results 1 to 8 of 8

Thread: مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ پر

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ پر


    غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
    تُو نے مجھ کو کھو دیا، میں نے تجھے کھویا نہیں

    نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
    یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں

    ہر طرف دیوار و دَر اور ان میں آنکھوں کے ہجوم
    کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لبِ گویا نہیں

    جُرم آدم نے کیا اور نسلِ آدم کو سزا
    کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں

    جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
    غم سے پتھّر ہو گیا، لیکن کبھی رویا نہیں

    • — — — — — — — — — — — — — — — •
    منیر نیازی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ


    میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا
    عمر میری تھی مگر اُس کو بسر اس نے کیا

    شہر میں وہ معتبر میری گواہی سے ہُوا
    پھر مجھے اس شہر میں نا معتبر اس نے کیا
    (شاعر: منیر نیازی)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ

    [color="rgb(0, 100, 0)"]ایک مشہور اردو نظم
    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں، ہر کام کرنے میں
    ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
    اسے آواز دینی ہو، اسے واپس بلانا ہو
    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
    مدد کرنی ہو اس کی، یار کی ڈھارس بندھانا ہو
    بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
    بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
    کسی کو یاد رکھنا ہو، کسی کو بھول جانا ہو
    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
    کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
    حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے يہ بتانا ہو

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
    [/color]





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ

    ایک مشہور پنجابی قطعہ
    کج اونج وی راھواں اوکھیاں سن
    کج گَل وچ غم دا طوق وی سی
    کج شھر دے لوک وی ظالم سن
    کج مينوں مَرن دا شوق وی سی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ

    awesome

    eq2hdk - مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ پر

  6. #6
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ پر

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  7. #7
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ

    جُرم آدم نے کیا اور نسلِ آدم کو سزا
    کاٹتا ہوں زندگی بھر میں نے جو بویا نہیں

    جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
    غم سے پتھّر ہو گیا، لیکن کبھی رویا نہیں


    ala
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ پر

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  8. #8
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    ایک مشہور پنجابی قطعہ
    کج اونج وی راھواں اوکھیاں سن
    کج گَل وچ غم دا طوق وی سی
    کج شھر دے لوک وی ظالم سن
    کج مينوں مَرن دا شوق وی سی
    khoob
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - مایہ ناز شاعر منیر نیازی کو خراج عقیدت ان کی پیدائش کے موقعہ پر

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •